میں جوتجربہ آپ لوگوں کے ساتھ بیان کرنے جا رہا ہوں یہ میرے ایک دوست کا سوال تھا کہ ہم کس طرح سے آسمانی رنمائی حاصل کر سکتے ہیں؟
ہم اپنی زندگی میں اس کے اثر اور رہنمائی سے کس طرح لطف اندوز ہوتے ہیں ؟اس سوال کے ڈھیروں جواب ہیں ۔ لیکن وہ ڈھیروں جواب سطحی یا ہلکے ہو سکتے ہیں ۔ اور وہ ایک معیار کی تجویز دیتے ہیں ایک ہی سائز سب کو پورا آتا ہے طریقہ یہ ہے کہ روح کی ہدایت کی پیروی کی جائے۔ مسئلہ یہ نہیں ہے ۔ ہم سب کا اپناذرائع ابلاغ اور سیکھنے کا سٹائل یا طریقہ ہے ۔ ہمارا باپ ہمیں انفرادی طور پر سمجھتا ہے اور اپنے سکھائے ہوئے راستے کا عادی بنانا جانتا ہے ۔ اسکی ہم سب تک رسائی ہے ، سفارشی معیار کی پیروی کرنے کی کوشش کرنے کی بجائے، ہمیں کھوج لگانی چاہیے کہ خدا ہم تک کس طرح ذرائع ابلاغ متعین کرتا ہے
تمہارے لئے کون سا کام ہے ؟ جب تم روح کے ساتھ اپنا بہترین تجربے کے بارے سوچتے ہو، اور وہ تجربات کیسے حاصل کیے تھے؟انفرادی طور پر آسمانی باپ سے کیسے منسلک ہوئے؟ تم نے کس طرح بہترین طور پر اسکی آواز سنی اور اسکے پیغامات موصول کیے؟ کس طرح تم نے روح کے ساتھ با معنی تجربہ حاصل کر سکتے ہو؟
گر تمہیں کسی عظیم تاریخی ہستی کو ملنے کا موقع ملے تو تم اس سے ملنے کے لئےء کیسی تیاری کریں گے ؟تم اس موقع کو بہت سنجیدگی سے لو گے ۔ ممکن ہے تم اس کے لئے بہت احتیاط سے تیاری کرو گے ۔ تم ان سوالات کے بارے بھی سوچو گے جو تم پوچھنا چاہتے ہو۔ تم غالبا احتیاط اور احترام سے سنوگے۔ تم سنجیدگی سے نوٹ بھی بناؤ گے ۔ غالباٰٰ تم ان پر غور کرو گے۔
اس کے بعد گفتگو پر غور کر وگے ۔ کیا ہمیں اتنی سنجیدگی سے ہی آسمانی پیغام رساں کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع حاصل نہیں کرنا چاہیے؟ ہمیں ایسا موقع جتنی بار ملے چن لینا چاہیے۔ ہمیں اسکی موجودگی کا نوٹس لینا اور اسکی تعظیم کرنی چاہیے۔ ہمیں اسکی تاثیر کی تعظیم کرنی چاہیے جووہ ہمارے ساتھ شئر کرتا ہے ۔ہمیں ان سچائیوں پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے جو وہ ہمارے سپرد کرتا، اور پھر اس پر عمل کرنا چاہیے۔
اورخدا کی تخلیق میں گزارا ہوا وقت ان کے لئے آسمانی تعلق قائم کرتا ہے ۔ کچھ دعا کے ذریعے بہترین تعلق قائم کر لیتے ہیں ، پھر بھی دعا کرنے کے بہت سے طریقے ہیں ۔ جب ہم کسی اور کا فارمولہ اپنانے کی کوشش کرتے ہیں ، تو ہم مایوس ہو سکتے ہیں ۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ہمیشہ دعاکریں جس سے آسمانی باپ کہتا کہ مجھ سے مانگو میرے بیٹے یسوع مسیح کے ویسلہ سے،اوراپنے اردگرد لوگوں کی مدد اور خدمت کریں خدا کے احکمات کی پیروی کریں اور دعا میں خدا سے ہمیشہ درست کا انتخاب کرنے کی طاقت مانگے اور یہی سب طریقے ہیں جن سے ہم اپنے خاندانوں کے لیے برکت کا باعث بن سکتےہیں اور بہت سے شیطان کے برے خیا لات اورسوچوں مشکلات پریشانیوں سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ یسوع مسیح نام سے مانگتےہیں آمین۔
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024