- یسوع مسیح بچوں اور بڑوں کو تعلیم دیتے ھوئے۔
۱ ایمان
یوحنا ۱:۱۴ ۔تمہارا دل نہ گھبرائے تم خداپر یقین رکھتے ہوں مجھ پر بھی رکھو۔.”
یہ جانتے ہوئے کہ آپ خدا کے فرزند ہیں وہ آپ کی مدد کریگا آپ کے مقصد میں قائم رہنے میں اور زندگی میں چیزوں کومکمل کرنے میں جو خدا آپ سے چاہتا ہے۔
۲بھروسہ۔
امثال ۶؛۵؛۳ سارے فضل سے خداوند پر توکل کر اور اپنے فہم پر تکیہ نہ کر اپنی سب راہوں میں اُسکو پہچان اور وہ تیری راہنمائی کرے گا،،
خدا کے پا س تمہارے لیے منصوبہ ہے اور آپ کے وجود کو جانتا ہے۔ وہ آپ کو خوش اور کامیاب دیکھنا چاہتا ہے ۔بھروسہ رکھو اُ س کے پاس آ پ کے لیے منصوبہ ہے جس میں دونوں آسان اور مشکل چیز یں اس کا حصہ ہیں۔
مرقس ۲۷: ۱۰ یسوع نے اُن کی طرف نطر کی ،کہ کیا یہ آدمیو ں سے نہیں ہو سکتا ،لیکن خدا سے ہو سکتا ہے،خدا سب کچھ کر سکتا ہے خدا کے ساتھ سب ممکن ہے۔
۳دعا۔
فلپیوں ۷:۶:۴ کسی بات کی فکر نہ کر و بلکہ ہر بات میں تمہاری درخواہستں دعا اور منت کے وسیلہ شکر گزاری کے ساتھ خدا کے سامنے پیش کی جائیں گی۔تو خدا اطمینان سمجھ باہر ہے تمہارے دلوں اور خیالوں کو محفوظ رکھیگا۔.
۴ خدا کے احکامات کی پیروٰ ی کرنا۔
خدا کے احکام کی نافرمانی سختی اور دکھ کا باعث بنتی ہے ۔ اور خدا کے احکامات کی فرمانبراری آپ کے لیے برکات کا باعث بنتی ہے،خدا کے حکموں کی پیروی مشکلات سے آذاد وجود کے برابر نہیں ہے۔لیکن مجھے یقین کہ یہ مدد کرتی ہے۔
۵صحائف کا مطالعہ ۔
۲ پطرس ۳:۱ کیونکہ اُسکی الہی قدرت کے مطابق اس نے ہمیں تمام اشیاء جوہمارے لیے بہتر ہیں اور مذہب متعلق ہیں،اس کی عناعت کے دسیلہ سے عناعت کیں گئی ہیں۔جس نے ہم کو اپنے خاص جلال اور نیکی کے ذریعہ سے بلایا۔جب ہم ضحائف کا مطالعہ کر تے ہیں
تو ہم اپنی سمعت ،الہام اور امن حاصل کر سکتے ہیں۔.
۶شکر گزاری بنو۔
خدا کی عبادت اور تعریف ہمارے ذہنوں اور خیالوں میں ہوگی اور ہمارا دھیان خدا طرف ہو گا اور ہماری مشکلا ت ختم ہو جائیں گی۔ کلیسوں ۱۵:۳تمہارے دلوں پر حکومت کر ے اور تم شکر گزار رہو۔ یسوع مسیح کا اطمینان جسکے تم ایک بدن ہو کر بلائے گئے ہو۔
۷خدمت کے ذریعے سے رشتہ داروں اکٹھا کرنا۔
یسوع نے اپنے باپ کو وقت دیا ، لوگو ں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کیے۔جب ہم دوسروں کی خدمت کرتے ہیں اور ان کے ساتھ رشتہ قائم کرتے ہیں جو ہمارے اردگرد ہیں،تو تب آ پ اپنے ذاتی مسائل کے بارے نقطہ نطر حاصل کر تے ہیں،خدا اور یسوع مسیح کے ساتھ مضبوط رشتہ قائم کریں، اور دوسروں سے پیا ر کرنا سیکھے جیسا وہ آپ سے کرتے ہیں۔.
۲کرنتھیوں ۴:۳:۱ہمارے خداوند یسوع مسیح کے خدا اور باپ کی حمد ہو جو رحمتوں کا باپ اور ہر طرح کی تسلی کا خدا ہے، وہ ہماری سب مصیبتوں میں ہم کو تسلی دیتا ہے ،تاکہ ہم اس تسلی کے سبسب سے جو خدا ہمیں بخشتا ہے انکو بھی تسلی دے سکیں جو کسی طرح کی مصیبت میں ہیں۔
خاطر جمع رکھو۔۸
یعقوب :۴:۲:۱ ے میرے بھائیوں جب تم طرح طرح کی آزمائشوں میں پڑو ۔ تو اسکو یہ جان کہ مال خوشی کی بات سمجھنا کہ تمہارے ایمان کی آزمائش صبر پیدا کرتی ہے،صبر کو اپنا پورا کام کرنے دو تاکہ تم پورے اور کامل ہوجاؤ،
،اور تم میں کسی بات کی کمی نہ رہے۔خدا آپ کو کبھی ترک نہیں کریگا۔ مشکلات اور سختیاں زندگی کا حصہ ہیں، لیکن اگر آپ حلیم اور خدا پر بھروسہ کرتے ہیں ، تو آ پ اس کی برکات اور پیار کو پہچان لوگے۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںmormon.org
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024