جنرل کانفرنس میں نبی کے طور پر اپنی ٹاک کے دوران کلیسیا ئی اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے،صدر رسل ایم نیلنس نے نجات دہندہ یسوع مسیح کے بارے مضبوط گواہی دی،کہ یسو ع مسیح کہ لازوال کفارے کے بغیر ہم سے کسی کو یہ امید نہ تھی کہ ہم آسمانی باپ کے پاس واپس جا سکتے ہیں۔اس کے دوبارہ جی اٹھنے کی وجہ سے موت ختم ہوگئی ۔ہمارے نجات دہندہ کے کفارے نے ہمارے لیے ابدی زندگی کو حقیقی معنوں میں لافانیت کو ہم تما م کے لیے ممکن بنایا۔
صدر رسل ایم نیلسن نے کلیسیا ئی اراکین کے ساتھ اپنا روحانی تجربہ بیا ن کرتے ہیں وہ بتاتے ہیں کہ جب وہ ہیکل میں اُ ن کو نئے نبی کے طور پر تائید کیا جا رہا تھا ، اورجب وہ پہلی صدارت کے لیے کونسلز کو اور ہمارے نئے رسولوں کو چننے کے عمل میں تھے ۔صد ر نیلسن نے کلیسیا کے اراکین کی یقین دہانی اور دیکھ بھال کے لیے ہیکل میں روح کی سرخوشی کی پیروی کرتے ہوئے انہوں نے بارہ رسولوں کی جماعت کے ہر ایک رکن کا انٹرویو کیا۔اور انہوں نے گواہی دی ،( یسوع مسیح) زندہ ہے ۔اور یہ وہی ہے جوکلیسیا کی رہنمائی کرتا ہے اور ہدایت دیتا ہے ۔میں حلیمی طور پر آپ کی تائیداور مدد کا بے حد شکر گزار ہوں۔
صدرنیلسن نے ااپنی زندگی میں ایک چھوٹا واقعہ بیا ن کرتے ہیں،جب ایک چھوٹا لڑکا کلیسیا میں تبد یلی کے لیے خدا کی مرضی کو تلاش کر رہا تھا ۔ہنسی کے ساتھ،انہوں نے اس لمحے کے بارے بتایا کہ جب اس نے اپنے خاند ان کو حکمت کے قانون مطابق زندگی بسر کرنے میں حوصلہ افزائی کی ۔اور اپنے میں پڑی شراب کی بوتل کو فرش کے کنکریٹ پرپھینک دینا چایتا تھا ۔روح القدس کی رہنمائی میں صدر نیلسن نے اپنےبچوں کی نشوونما کی اور اسی کے ساتھ اپنے کیرئیر کو جاری رکھا۔تقریباغیر معمولی جدوجہدغم اور اپنی پہلی بیوی ڈینزل کے گزرنے اور دوسری بیوی وینڈ ی کے ساتھ شادی کرنےکےفیصلے کے ساتھ کو محسوس کی۔
ان مثالوں کو استعمال کرتے ہوئے ،صدر نیلسن بتاتے ہیں،کہ خدا باپ کتنارضامند ہے اپنے آپ کو ہم پر ظاہر کرنے کے لیے،وہ کہتے ہیں کہ مکاشفہ حاصل کرنے کے لیے ۳۴ سال تک اُ س کا رسول ر ہتے ہوئے ہر روز ہر دن دعا کی اور اس کا شکریہ ادا کیا۔
صدر نیلسن کلیسیا ئی اراکین سے وعدہ کر تے ہیں کہ اگر ہم حقیقی معنوں میں روح القدوس اور خدا کی رہنمائی کی تلاش کریں گے تو، ہمیں چھوٹے اور بڑے دونوں معاملات میں رہنمائی ملے گی۔
۱۔جوزف سمتھ کی مثالوں کی پیروی کریں۔
۲۔پرسکون جگہ کو تلاش کریں جہاں پر باقاعدگی سے جا سکتے ہوں۔
۳۔خد کی حضوری میں جانے سے پہلے عا جز بنو۔
۴۔اپنے پورے دل سے آسمانی باپ سے دعا کرو۔
۵۔اپنے سوالات کے جوابات اور آرام کے لیے اس کی طرف رجوع کرو۔
۶۔اپنی تمام مشکلات ،ڈر خوف،کمزرویوں،اور اپنے دل خواہشات کے یسوع مسیح کے نام سے دعا کرو۔
۷۔اور پھر اس پر کان لگاو اورسنو۔
۸۔ان تمام خیالات کو لکھیں جو اُ پ کے ذہن میں آتے ہیں۔
۹۔اپنے تما م احاسات کو ریکارڈ کریں اور ان اقدامات کی پیروی کریں جو آپ کی رہنمائی کرسکتے ہیں۔
۱۰۔اس عمل کو دبارہ دوہرائیں۔
۱۱۔میں آپ سے درخواست کرتاہوں کہ مکاشفہ حاصل کرنے لیے اپنی روحانی قابلیت کو زیادہ بڑھائیں ۔یہ ا یسٹر اتوار کو اپنی زندگی کا بہترین لمحہ بننے دیں۔
۱۲۔ اور ایسے کام کا انتخاب کریں جس میں آپ روح کی آواز اور اس کی سرگوشی کو واضع اور اچھی طرح سن سکے ۔
۱۳۔یسوع مسیح کے پاس آؤ۔اچھے تحفہ کو تھامے رکھو،روح القدس کے سمیت۔
صد نیلسن نے کہا۔میں چاہتاہوں ذاتی مکاشفہ حاصل کرنے کے لیے آپ اپنی موجودہ قابلیت میں بڑھنے کی کوشش کریں۔اور اسی طر ح دن بدن ،ہر مہنہ ،ہر سال ہم اس مشق کو دوہراتے ہیں تو
ہمارا نبی ہم سے وعدہ کرتا ہے کہ ہم خدا کے بھیدوں کو جان سکتے ہیں،جو ابدی زندگی لاتے ہیں
صدر نیلن سیکھاتے ہیں،کہ بہت کچھ ہے جو ہمارا آسمانی باپ چاہتا ہے کہ ہم جانے ۔نیل اے میکس ویل کہتے ہیں خدا کائنات کے روحانی بھیدوں کو ہم پرظاہر کر رہا ہے ،کیا ہم اس کو سن اور سمجھ رہے ہیں؟
ان چیلنجوں کے ساتھ ساتھ صدر نیلسن بیان کرتے ہیں کہ کس طرح طرح سے صحائف کا مطالعہ کرنا چاہیے ،ہیکل میں حاضری کے بارے،شکریہ ادا اورخدا کے ٹائم ٹیبل اور عزت ،اور فیملی ہسٹری ورک ہماری مکاشفہ حاصل کرنے والی ذاتی قابلیت کو بڑھتا ہے اورخدا کے قریب لاتا ہےٓٓآسمانی باپ کے پاس ہر طرح کی برکات موجود ہیں آپ کو دینے کے لیے، اور معجزات بھی اس کی پیروی کریں گے،صدر نیلسن نے وعدہ کر تے ہیں،اور ارکین کو یقین دہانی دلاتے ہیں کہ وہ معجزات جو خدا کے جلال کی طرف اشارہ کرتے ہیں اب بھی مستقبل میں کلیسیا میں انتظارکرتے ہیں۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں ldsliving.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024