کیا آپ کے پاس انجیل یا کلیسیائے کے لیے کوئی سوال رہاہے ؟کیا اپ کبھی پریشان ہوئے ہیں چاہیے آپ کے سوالات سے مراد یہ ہوکہ آپ کافی ایمان نہیں رکھتے ہیں یا آپ کی گواہی اتنی مضبوط نہیں ہے ؟ سوالات عمومی ہیں اور آپ کے فاننیت کے سفر کے بارے ضروی حصہ ہیں۔ وہ آپ کی رہنمائی اعلیٰ بصیرت اور ایمان کی طرف کر سکتے ہیں،تاہم آپ کا رویہ ، سرگرمی ، اور جوابات ہانے طریقہ نتائج پر اثر انداز ہوتا ہے ۔ سمینری میں آپ ان کی تہن الہیٰ بھیدوں کے اصولوں کے بارے سیکھیں گے جو ابدی سچائیوں کی رہمنائی پانے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
1۔ایمان کے ساتھ عمل جب آپ کا کوئی سوال ہو،تو آپ خدا پربھروسہ رکھنے اور جوابات پانے کے لیے پہلے اصپ کی طرف رجوع کرنے کا انتخاب کرنے کے باعث ایمان سے عمل کر سکتے ہیں ۔خدا سطربہ سطر ، تعلیم ، جوابات دیتا ہے (2 نیفی28:30 )۔ اُس گواہی پر بھروسہ رکھنا ضروری ہے جو پہلے ہی آپ شکوک کے دور میں آپ کے پاس ہے ، تیمان پر شک کرنے سے پہلے اپنے شکوک پر شک کرو،1صدرڈیٹر ایف۔اُکڈورف جو آپ سے پہلے جانتے ہواسے مضبوطی سے تھامے رہو،اور ضافی علم شامل ہونے تک مستحکم کھٹرے رہو۔ایلڈر جیفری آر –ہالینڈ
2۔خیالات اور سوالات کا جائزہ انجیلی تناظر میں لیں۔ اگر آپ سوالات کے بارے نجات کے منصوبے اورنجات کی تعلیمات کے سیاق و سباق کے بارے سوچتے ہیں ، تو آپ چیزوں کی اس طرح سے یکھنے کا آغاز کر سکتے ہیں جس طرح سے خدا نے ان کو دیکھتاہے ۔ اس سے آپ کی دنیا کے معیار کی نسبت خدا کی سچائیوں کے معیار کو استعمال کرتے ہوئے اپنے سوالات کا پھر سے جائزہ لینے میں مدد ملے گی۔ ابدی سچائیوں کے رابطہ ہونے کے باعث ۔۔ہمیں اطمینان عطا کرے گاجو ہمیں یسوع مسیح پر ایمان اور اس علم کے باعث ملے گا کہ ہم ابدی ندگی کی راہ پر ہیں،
صدر ڈیلن ایچ اوکس اگر آپ کسی بھی ایسی چیز کو دریافت کرتےہیں جو آپ کی زندگی میں انجیل کی روشنی اور خؤشی کو روکتی دکھائی دے ، تو میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ اسے انجیلی تناظر میں رکھیں۔انجیلی تناظر سے دیکھیں اور محتاط رہیں کہ غیراہم اور غیر ضروری معاملات کو اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کی خوشی کے عظیم منصوبے کے ابدی تناظر میں رکاوٹ بنیں۔گیری ای۔سٹیونسن
مقرر کردہ الہیٰ وسیلوں کے زریعے مزید فہم کے خواہاں ہوں۔
خدا سے نے آپ کو سچائی تلاش کرنے کے بے شمار ذرائع میہا کئے ہیں ۔ان میں روح القدس م صحائف ، خاندان ، کلیسیائی رہنما، اور حتیٰ کہ کلیسیا سے بیرونی ذرائع شامل ہیں جو سیوع مسیح پر ایمان کو مضبوط کرتےہیں۔جب جو آپ کی تلاش کر رہے ہوتے ہیںتو قابل یوین اور غیر وابل یقین ذرائع کے درمیان یقینی امتیا کھیں ،جو آپ کے ایما کو مضبوط کریں گے اور روح القدس کو آپ کی زندگی میں دعت دیں گے ۔ قابل قدر ۔۔۔ جو آپ کی کوششوں سے آتے ہیں وہ آپ کی فہم کی سچائی کو بڑھاتے ہیں ، ویسح کرتےہیں اور اس میں اضافہ کرتے ہیں۔ اپنے علم کو وسیح کرنے کے لئ صحائف اور نبیوں کے اعلانات کو استعما ل کریں۔ ایڈر رچڑ جی سکاٹ (2015:1928)
ہم ساری اچھی کتابوں اور دیگر صحت بخش ذرائع سے سچائی تلاش کرنا جاری رکھتے ہیں۔ اگر کو ئی چیز پاکدامن م خوبصورت یا اچھی شہرت کی ہوتو ہم ان چیزوں کی تلاش میں ہیں۔ ایمان کے اراکین ۔صدر ڈیٹر ایف اکڈورف
خود سے اس کو کوشش کریں!
درج ذیل مثالیں ظاہر کرتی ہیں کہ یہ کیسے کیا جا سکتاہے ،غور کریں کہ یہ مکمل جوابات نہیں ہیں ، صرف مثالیں ہیں کہ کس طرح سے ایک ینگ مین یا ینگ وومن ان سوالاں کے جوابات ضؤد سے دینے کی کوشش کر سکتےہیں ، آ پ کو ان عنوانات کے بارے جوابات تلاش کرنے کے لیے اور اپنی گواہی دینے کے لیے مطالعہ اور دعا جاری رکھنی چاہیے جب کے بارے سوالات رکھتے ہیں۔
پیارا آسمانی باپ بری چیزیں کیوں وقوع ہونے دیتا ہے ؟
ایمان میں عمل :میں نے اپن لیے خدا کی محبت کو محسوس کیا ہے اور جانتا ہوں کہ وہ موجود ہے ، حتیٰ کہ ممیں نہں جانتا کہ خدا بری کیوں وقوع ہونے دیتا ہے ۔
انجیلی تناظر سے تصورات اور سوالوں جائزہ لیں:انتخابات کی آذادی نجات کا ایک اہم حصہ ہے ۔خدا نے ہمیں زمین پر امتحانات کا تجربہ کرنے ، فیصلے کرنے ، اور جسمانی بدن پانے کے لیے بیھجا ، مگر لوگوں کو فیصلے کرنے سے اجازت دینے سے مرادہے کہ بعض اوقات لوگ غلط انتخاب کرتے ہیں
اوردوسرے لوگوں کی زندگیوں کو متاثرکرتے ہیں۔ اور امتحاناتجو غلط انتخابات کا نتیجہ نہیں ہیں ۔جیسا کہ فطری آفات ، معزوری اور تہمارے لئے موقع پیدا کر سکتی ہیںکہ ہم اپنی گوائیوں کو مضبوط کریں اور خدا پر بھروسہ رکھیں۔
الہیٰ مقر کردہ وسائل کئ ذریعے سے مزید فہم کی تلاز کریں: صحایف اور جدید نبی اس بارے کیا کہتے ہیں کہہم مشکل مسائل میں سے کیوں گزرتے ہیں؟ تہماری مصیبت اور تمہاری مشکلات ٹھوڑی دیر کی ہوں گی اور پھر ،اگر تم اچھی طرح برادشت کروگے ،تو خدا تم کو اعلیٰ سرفرازی دے گا (تعلیم و عہد 7:8:121)بارہ رسلوں کی جماعت سے ایلڈر جیفری آر۔ہالینڈ نے فرمایا ہے خدا ہمیں کبھی تہا نہیں چھوڑتا اور جن چنیوں کا ہم سامنا کر تےہیں ان میں کبھی بھی مدد کے بغیر نہیں چھوڑتا ۔میں اپنے سارے امتحانات کی وجہ نہیں جانتا، مگر مین ایمان رکھتا ہوں کہ یسوع مسیح نے میرے لیے اور ہر ایک کے لیے کفارہ دیا ہے ۔ میں اپنے امتحانات کے دواران امن،مضبوطی ، اور مدد کے لیے آسمانی باپ کی طرف رجوع کرسکتا ہوں ۔( دیکھئے ایلما 11-12:7)
میں کیسے بتا سکتا ہوں کہ روح القدس میرے ساتھ باتیں کرریاہے ؟
ایمان کے ساتھ عمل کرو: اگرچہ بعض اوقات میرے لیے یہ بتانا مشکل ہوتا ہے کہ میں کب الہام پارہا ہوں ، لیکن میں جانتا ہوں کہ دوسروں کی گواہیاں سننے سے اور صحائف کا مطالعہ کرنے سے روح سمجھنے میں میری مدد کرے گا کہ کیا میں اس کی مشورت سننے کی کوشش کر رہا ہوں۔
انجیلی تناظر سے تصررات اور سوالاں کا جائز لیں: خداہمیں روح القدس کا تحفہ دیتا ہے کہ درست کرنے کے لیے الہام پا سکیں۔اگر میں کچھ بھلا کرنے کی ترغیب پا رہا ہوں ، تو میں جان سکتا ہوں کہ یہ روح کی طرف سے ہے ،حتیٰ کہ اگر یہ میرے اپنے خیالات کی مانند ہو۔
مقرر کردہ الہیٰ وسیلوں کے زریعے مزید فہم کے خوایاں ہوں:صحائف سکھاتے ہیں: فروتن بنو اور خداوند تمہارا خدا اپنے ہاتھ سے،تمہاری رہنمائی کرے گا، اور تیری دعاوں کا جواب تجھےدے گا(تعلیم وعہد10:112)
ایلڈر ڈیوڈ اے ۔بیڈ نار بارہ رسولوں کی جماعت کے رکن نے بتایا ہے ،مخلص خواہش اور اہلیت ہماری زندگیوں میں مکاشفہ کی روح کو دعوت دیتی ہے ۔اگر میں روح کے اہل ہونے کے لیے فروتن ہونے کی یا اپنے طورپر بہترین کرنے کی کوشش کرتاہوں تو خداوند جوابات دینے میں میری رہنمائی کرے گا وہ مجھے سکھائےگا کہ کس طرح سے روح خاص طور میرے ساتھ ہولےگا۔
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024