کس طرح سے صبر سے پختگی اور پختگی سے امید پیدا ہوتی ہے۔

  جب میں اپنے ملک کے شہر اسلام آباد میں خدمت کر رہا تھا تو جب میرے ساتھی نے ہمارے مشن کے صدر کی طرف سے کال موصول کی ۔میرے ساتھی سے بات کرنے کے بعد مجھ سے بات کی ۔اور انہوں نے مجھے بتایا کہ صبح 4 بجے میرے والد وفات پا گئے ہیں۔ ابھی بس مجھے مشن پر آئے 3 مہینے ہی...

Pin It on Pinterest