روزہ کیا ہے ؟ اور مورمنز روزہ کیوں رکھتے ہیں اگست 13, 2016 | مورمن عقائد اور نظریہ اسی آلہ سے ہم آسمانی باپ کے ساتھ رابطے کو بہتر بنا سکتے ہیں اور جسمانی اور روحانی دونوں حصوں کو بھی بہتر کر سکتےہیں اور روزہ ہمیں عاجزبناتاہے۔