کلیسیائے یسوع مسیح برائےمقدسین آخری ایام تین ایسی تعلیمات سکھاتی ہے جس پر ہر مسیحی یقین رکھتا ہے ۔ 

کیا اُن لاکھوں کےمتعلق کبھی سوچا جوانجیل کےبغیرہی مرگئے؟ کیا وہ گم گئے؟، کیا خدا اُن کھوئے ہوئوں کےلئے لڑ رہا ہے۔ ایسے بہت جوبغیرانجیل سُنے ہی مرچکےہیں۔