کیا میں کسی کی تبدیلی کے عمل میں مدد کر سکتا ہوں؟یہ ہم تمام کوسوچنا ہے ۔ اگست 25, 2019 | مورمن صحیفے ”لوگوں کو توبہ کرنے دیں۔ لوگوں کو آگے بڑھنے دیں۔ یقین رکھیں کہ لوگ تبدیل اور بہتر ہو سکتے ہیں۔“۲جی ہاں۔ لیکن آپ کا کردار آپ کے خیال سے مختلف ہو سکتا ہے۔