صفحہ

کلیسیائے یسوع مسیح مقدسین برائے آخری ایام نے رہنمائی کا نیا نام شائع کیا ہے ۔ جس میں مورمن ، ایل ڈی ایس نام کا استعمال ترک کیا گیا ہے ۔

صدر نیلسن کہا کہ ہمیں اسے بحال کرنے کی ضرورت ہے اور کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کا پورا نام استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔

Pin It on Pinterest