صفحہ

اپریل ۲ ، ۲۰۱۷ جنرل کانفرنس پر صدر تھامس ایس مونسن کا نظر آنداز کرنے والا مختصر سا پیغام ہمارے لیے کتنا اہم ہے۔

ہمارا نجات دہندہ یسوع مسیح کے منصوبہ بندی پر عمل کرنا ہم سب پر لازم ہے اُسکی قُربانی کے بغیر، سب کچھ ختم ہو جائےگا آسان غلط کی بجائےمشکل حق کا انتخاب ۔

روز مرہ کی زندگی میں دوسروں کو معاف کرنے کی چار ضروری تجاویز۔کہ ہم کییے معاف کر سکتے ہیں۔

ہمارے قر ض ہمیں معاف کر جس طرح سے ہم اپنے قرض داروں کو معاف کرتے ہیں ۔ جب ہم معافی کی بات کرتے ہیں تو پیپر میں ہم اکژاُن لوگوں کی بڑی کہا نیوں کے بارے میں سوچتے ہیں اور حیران کن فیس بک کی پوسٹیں ہماری آنکھوں میں آنسو لے آتی ہیں ۔مثال کے طور پر ، امیش کمیونٹی کی ایک...

Pin It on Pinterest