
بہتر اور خوشحال زندگی بسر کرنے کے لیے خدا کے دو بڑے اور (عظیم) حکم۔
اس بات کوکبھی بھی رد نہ ہونے دے کہ خُدا اُمید اور کامل خُوشی اور رحمتوں کا وعدہ اُن سب سے کرتا ہے جو اُس کے حُکموں پر چلتے ہیں۔
ضروری ہے کہ ہر ایک شخص مورمن کی کتاب میں موجود سچائیوں کی قوت کا تجربہ پائے۔
میں گواہی دیتا ہوں کہ مورمن کی کتاب میں یسوع مسیح کی انجیل کی معموری شامل ہے مورمن کی کتابشفا دینے کی، تسلی دینےکی۔قوت موجود ہے
روشنی کی ہماری زندگیوں میں کتنی اہمیت ہے اور کتنا معنی رکھتی ہے۔
اور نبی خدا سے رہنمائی پا کرہمیں دنیا کے اندھیروں سے مشکلات سے پریشانیوں سے نکالنے کا کام کرتےہیں اور ہمیں تاریکی سے اجالے کی طرف رہنمائی کرتےہیں۔
وہ آپ کے کام کو فراموش نہ کرے گا وہ آپ کے اچھے کام کبھی نہیں بھولتا۔
ایک مشن کا اختتام دوسرے مشن کا شروع ہے۔ وہ نیا مشن تلاش کریں! ”خدا آپ سے پیار کرتا ہے اور اُس کے پاس آپ کی زندگی کے لئے ایک منصوبہ ہے۔ ایمان رکھیں۔
ہمیشہ خدا پر اور اپنے آپ پر یقین رکھیں کہ ہم بہتر کر اور بہتر بن سکتے ہیں۔
ہم قادرِ مطلق خُدا کے کام میں مصروف ہیں۔ یِسُوع المِسیح ہے۔ ہم اِن کے خادم ہیں۔ میں اِس کی گواہی یِسُوع مِسیح کے نام پر دیتا ہوں، آمین۔
بہت بار ہمیں مشورت کی ضرورت کیوں ہوتی ہے جوہم اکثر سنسنا نہیں چاہتے ۔
اور جب کرسمس کے ایک دن بعد میری ساس فوت ہوئی تو یہ وقت تومیرے لئے انتہائی خراب تھا، اور اُس کے صرف ایک ہفتہ بعد نئے سال کے موقع پر، میں انتہائی بیمار ہو گئی۔ اُس وقت ہم ٹؤٹ چکے تھے ، ہماری کار نہ رہی تھی ، اور سب سے بد ترین ، کہ ہماری ہیلتھ انشورنس بھی نہ رہی تھی۔ آخر...
چھ طریقوں سے ہم دوسروں کو مسیح کی طرف پیش رفت کرنے میں مدد دے سکتے ہیں
منصوبے کے مطابق چلیں لیکن حسبِ ضرورت اِسے بہتر بنائیں۔ صبر، مستقل مزاجی، اور حوصلہ افزائی کا مظاہرہ کریں۔ تبدیلی میں وقت لگ سکتا ہے۔
ہم کیسے اپنے بامقصدتعلقات اوراستوارکومضبوط اورایک دوسرے کو بہتر جان سکتےہیں
غور سے سُننا گفتگو کا وہ نازک حصہ ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ آپ فکر کرتے ہیں جب آپ غور سے سُنتے ہیں، تو دوسروں کو مسیح کے پاس لانے مدد کرسکتےہیں۔