سب سے زیادہ حران کن بات یہ ہے کہ میں نے دوسرے مسیحیوں کے باہمی عمل سےیہ سیکھا ،،کہ اُن میں سے کتنے ہیں جو کلیسیائے یسوع مسیح برائےمقدسین آخری ایام کی تعلیمات پر بھروسہ رکھتے اور اس کے متعلق سیکھتے ہیں۔اکث  وہ اپنے چرچ کی تعلیمات پر بھروسہ رکھتے ہیں اور اُن پر بھی یقین رکھتے ہیں ،لیکن وہ نہیں کرتے ہیں ۔  یہ تعلیمات ہماری روحوں کو سمجھتی ہیں ،اور لوگ قدرتی طور پر اُن پر بھروسہ کرتے ہیں ،یہاں تک کہ اُنہیں دوسری صورت میں نہ سکھایا جائے ۔ یہاں تعلیمات کی تین ایسی مثالیں ہیں کہ جن پر درحقیقت ہر مسیح ایمان رکھتا ہے ،جو صرف چرچ میں ہی سکھائی جاتی ہیں ۔

 ہم آسمانی باپ کی اولاد ہیں ۔

اگر آپ نے کسی مسیحی سے پوچھا ،کیا آپ خدا کے پیارے بچے ہو ؟تو وہ سب ایک زُبان ہو کر جواب دیں گے ہاں لیکن اگر آپ پاسٹر یا پادری سے پوچھیں گے ،کیا آپ کے چرچ نے آپ کو سکھایا ہے کہ آپ خدا کے بچے ہیں؟تو وہ اپنے ٹوٹے ہوئے عقیدے کےساتھ اُلٹے پاوں چلنا شروع کرینگے کہ وہ خد ا کے بچے ہیں ۔ اس بات کی وضاحت ہے کہ فضل کے اعتبار سے وہ ہمارا باپ ہےاور ہم اُس کے حقیقی بچے نہیں ہیں

        مورمنیزم کے اندر نظریاتی تعلیمات کی بنیاد پائی جاتی ہے۔ اور یقین رکھتے ہیں کہ ہم خدا کے بیٹے اور بیٹوں کی پیاری روحیں ہیں ۔ یہ بہت اہم تعلیم ہے جیسے نجات کےمنصوبہ کےلئے واضع کیاجاتا ہے ۔ ہم یقین رکھتے ہیں ہمارے پیدا ہونے سے پہلے ہم جنت میں اپنے آسمانی باپ کے ساتھ رہتے تھے ۔ ،ایک منفرد مورمن کا عقیدہ بھی ،۔ یسوع مسیح اور اُس کے عظیم کفارے کی وجہ سے ،ہم واپس  گھر آسکتے ہیں ۔ یہ سب اس بنیاد پر ہے کہ یہ سب ممکن ہے ۔ کیونکہ ہم اُس کے بچے ہیں ،اصول اور تعلیم کے متعلق سوچیں اور جلد ہی آپ اس بنیاد کے ساتھ جوڑنے کے قابل ہوں جائنگے۔ اسی لیےشیطان ہمیں خدا کے بچوں کے علاوہ کسی  دوسری چیز کی طرف سے شناخت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔.

یہ ہماری ابدی پہچان کے ہم خدا باپ کے بچے ہیں۔

ایلڈر ڈونلڈ  ایل ہالسٹروم

 ابدی خاندان

تعمیرئی تعلیمات کی بنیاد کو بند کریں کہ ہم خدا کے بچے ہیں ، عقیدہ ابدی خاندانوں میں آتا ہے ۔ مھجے ایسا نہں لگتا کہ میں اپنی ماں سے کبھی ملوں گا جو اس بات پریقین نہیں رکھتی کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ جنت میں ہوگی ۔اور وہ شوہر جو اپنی بیوں سے سچی محبت رکھتا اوراُس کے پاس دُعا،اور ایمان نہیں ہےکہ اُس کی محبت سچی تھی ۔خدا کے بچے ہوتے ہوئے ، کوئی دوسری کلیسیاء نہیں سیکھائے گی کہ جنت میں ہم خاندان ہیں۔ وہ یقین رکھتے ہیں جو اس زندگی میں طلاق کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں ، آسمانوں میں ہر طلاق دینے والا وکیل ہر خاندان کو ایک دوسرے سے جدا کرے گا ۔

اس سوچ کی وجہ یہ بنتی ہےاپنے خاندان کے ساتھ ہوتے ہوئے خدا کی طرف سے خوشیاں آتی ہیں، اور لہزا وہ ہمارے لئے کرتا ہے ۔ کیا پیار سے بھرا خدا اپنے بچوں کی اُن چیزوں سے انکار کرے گاجس سے  وہ امن اور خوشیاں لائیں۔؟سادہ وہ ایسا نہیں کرتا ۔ساتھ ، جب خدا نے آدم اور حوا کو ایک ساتھ جوڑا تو وہاں کوئی موت نہیں تھی، یہ ایک ابدی شادی تھی ۔ یسوع نے خبردار کیا تھا کہ جنت انسا ن کو شادی کےلئے نہیں دی جائے گی ، اسی لئےشادی کے تمام معاملات کی دیکھ بھال زمین پر ہونی چاہیے ۔

"زندگی ابدی ہے.  خدا نے آسمان  کو ہی ممکنہ ابدی محبت اور ابدی خاندان کے تعلقات کو قائم کیا ہے ۔

گارڈن بی ہینکلی

 مُردوں کےلئے اُمید۔

کیا اُن لاکھوں کے متعلق کبھی سوچا جو انجیل کے بغیر ہی مر گئے ؟ کیا وہ گم گئے؟ ، کیا خدا اُن کھوئے ہوئوں کےلئے لڑ رہا ہے ۔ ایسے بہت ہیں جو بغیر انجیل سُنے  ہی مرچکے ہیں اور اس کے ساتھ ہی مر گئے ہیں۔ کیا خدا چائنا میں  اُن کڑوڑوں  سے پیار نہیں کرتا؟ کیا وہ بھی خدا کے بچے نہیں ہیں ۔

جیسا کہ عالمی طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ہمیں اُمید ہے کہ ہم خدا کے بچے ہیں،اگرہم مردوں کی امید بارے ہمت ہا چکے ہیں لیکن ایک بار پھر، صرف چرچ کی کلیسیا ء اس بات پر بھروسہ رکھتی ہے خدا ابھی بھی اُن سے محبت کرتا ہے اور مُردوں کےلئے رحم رکھتا ہے جو شیریعت کے بغیر مر چکے ہیں ، اس کے علاوہ ،یہاں تک کے بائبل مُردوں کےلئے دونوں بپتسمہ کے  متعلق بتاتی ہے  1 کرنتیھوں۔29۔15اور یسوع مسیح نے مُردوں کی روحوں کے متعلق مشنری ورک کی منادی کی۔” اور یسوع مسیح نے بھی مردہ  لوگوں کی روحؤں کے درمیان مشنری ورک 3:19-20پطرس4:6 )رہنمائی کی یا منظم کیا ۔ )

سچ سادہ ہے ۔  خدا دونوں کےلئے  محبت ، رحم کرنے والا اور مخلص ہے ۔ وہ حقیقت میں ہمارا آسمانی باپ ہے ۔ اُس نے اپنے  کڑوڑوں  بچوں کو زمین پر اسلئے نہیں بھیجا کہ وہ واپس گھر اُمید کے بغیر آیئں۔ اُس نے اُن کے لئے بھی مہیا کیا جنہوں نے اپنی زندگی میں انجیل کو نہیں سُنا تاکہ وہ مرنے کے بعد انجیل  میں سے کچھ سیکھیں جی اُٹھنے سے پہلے ، اُن کو اجازات دی گئی ہے کہ وہ یسوع کو قبول کریں ۔ حقیقت یہ ہے کہ باپ ایسا پیار اپنے بچوں کو دے گا ۔

ابھی ، آپ نے انجیل  میں سے کیا سُنا ہے اور ہمیں کیا حاصل کرنا چاہیے؟ ایک خوشی کی آواز ،جنت سے رحم کی آواز ، اور زمین سے باہر حقیقت کی آواز ،  مُردوں کی خوشخبری کی آوازمردوں اور زندوں کی خوشخبری کی آواز ، ایک عظیم خوشی کی خوشخبری  کی آواز ۔ جوزف سمتھ

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں۔mylifebygogogoff.com