یہ نیا سال ہے اور ایک بار پھر سے ہو ا میں تبدیلی ہے۔
ہم میں کافی اچھی طرح جانتے ہیں اس خاکہ کے بارے ۔اس جنوری کے مہینے ہم ایک بڑے کھیل کے بارے بات کرتے ہیں کہ یہ نیا سال کیسے مختلف ہو گا ۔ہم پیلاطس کی کلاس کے معاہدے پر دستخط کرتے ہیں۔ہم گروسری سٹورز میں میگزین کو چیک اور وعدے کرتے ہیں ،اور دوہزار سترہ میں خوش اور صحت مند رہنے کے سترہ راز ۔
اور پھر فروری کا پھنکارنا آتاہے۔زیادہ تر ہم دیکھ بھال کو تسلیم کرتے ہیں،ہمارے اچھے اراد ے صر ف ان ارادوں قائم ہیں،اور کچھ نہیں۔اور ہم مشکل سے دورڈ کو ختم شروعاتی لین پار کرتے ہین۔۔
تو راذ راذ ہ
اور سچائی یہ ہے کہ ہم تبدیل ہو سکتے ہیں۔اورنہ صرف ہم اپنی ورزش میں بلکہ ہماری عادات میں بھی۔ہم اس کو گہرابنا سکتے ہیں۔راز یہ ہے ؟کہ یہ زندگی کو پاش پاش کرنے کے بارے نہیں،بلکہ یہ ہمارے خود کے مدد اور متاثرکرنے والی کتاب ہے، اصل میں یہ کوئی راز نہیں ہے بلکہ یہ یسوع مسیح کی انجیل ،لگاتار ہماری زندگیوں کی ترقی کا منصوبہ ہے۔ جیسا کے ہم اس نئے سال میں اپنی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں بنانے کی کوشش کرتت ہیں،تو ان انجیلی اصولوں کو یاد رکھے اپنے ذہنوں میں اور شامل کریں جس سے آپ اپنی زندگیوں کو رتبدیل کرسکتے ہیں۔
منصوبے کا حصہ۔
آپ مکمل ہیں جیسا کہ آپ ہیں، ایک مشرکہ ضبط ہے۔لیکن انجیل ہماری کرتی کہ ہم مزید کچھ بنے ۔بہتری کے لیے تبدیل ہو اور یہ یہ تمام خو شی کے منصوبے بارے ہے ۔یہ ہم سب کے لیے اچھی تجویز تھی۔ہم گزرے ہوئے کل سے ،آج بہتر ہیں ،اورآنے والا کل بہتر ہوگا ہمارے آج سے۔
ہمارے کام ہی ہمیں بہتر نفوس بناتے ہیں۔صدر گارڈن بی ہنکلی کہتے ہیں، ہمیں کام اسی لیے نہیں دیئے گئے تھے کے خدا ہم سے پیا ر نہیں کرتاہماری خامیوں کی وجہ سے جو ہم میں ہیں،یا اس وجہ سے کہ وہ ہمیں کنٹرول کرنا چاہتا ہے۔وہ باقائدگی سے ہم میں تبدیلی چاہتا ہے کیونکہ وہ ہم سے پیار کرتا ہے،اور وہ جانتا ہے جب ہم اپنی زندگیوں کو تبدیل کرتے ہیں،تو پھر ہم ایک طویل مدت میں زیادہ خوش ہوسکتے ہیں۔
آپ حقیقت ،میں تبدیل ہو سکتے ہیں۔
کھبی کھبی بڑی رکاوٹیں بھی تبدیل ہو جاتی ہیں جن کے بارے حقیقی طور پر ہم یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم نہیں کر سکتے ۔ ہوسکتا ہے ناکام ہونے سے پہلے ہم کئی بار کوشش کر تے ہیں۔اور یہ بھہ ہوسکتا ہے کہ ہمیں اپنے آپ کو یقین دلانے کی ضرورت ہے، میرے لیے یہی راستہ ہے ۔
لیکن ایلڈر جعفری آر ہالینڈ کے الفاظ میں،آپ تبدیل ہوسکتے ہیں! راستباز ہوتے ہوئے سب کچھ کر سکتے ہیں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔یہ انجیل کی اچھی خبر ہے۔یسوع مسیح کے کفارہ کا شکریہ،اور ہمیں یہ محسوس کرنے کی ضرورت نہیں کہ جیسے ہم آج ہیں ایسے ہمیشہ رہے گے،ہماری کمزور یاں مضبوطی میں تبدیل ہو ئیں گی،اور ہمیں ہمشہ اپنی ماضی کی غلطیوں کو بیان کرنے کی بھی ضرورت نہیں، اس علاوہ، دھوپ کو چمکنے دیں ابھی اور اسی وقت اپنے اچھے کامو ں سے۔
آسان اور سادہ سوچو
بعض اوقات ہم چھوٹی اور سادہ چیزوں کی اہمیت بھول جاتے ہیں،اوریہ آہستہ آہستہ ،دن بہ دن ،کوشش بعد کوشش پائیدار تبدیل ہوتی ہے،۔ہماری خواہش تھی کہ ہم فوری طور پر کا ملیت میں پہنچ پاتے ،لیکن ہمیں آج ہی کے دن کامل نہیں بننا۔ہمیں بس ضرورت ہے اپنے بس جدوجہد کے ساتھ کوشش کرنے کی ضرورت ہے بہتر بننے کے لیے۔
”
ایلڈر بیڈنر کہتے ہیں عام طور پر مسلسل لوگ آسان اور سادہ چیزوں کو فروغ دیتے جو پہلے ہیں جن کے خدا کے پاس غیر معمولی نتیجہ جات یہ چھوٹے اقدامات ہیں،ایک کے بعد دوسرا،جو ہمیں اپنی صلاحیتوں اور خدا کے نزدیک لاتے ہیں۔ہیں۔
ٓآپ اکیلے نہیں ہیں۔
یہ بات معنی نہیں رکھتی کہ آپ اپنے ارادوں میں کتنے پر عزم مضبوط یا کتنے اچھے ہیں،ہم اکیلے مکمل صلاحیت تک کبھی نہیں پہنچے گے۔لیکن اگر ہم شائستگی سے خدا سے پوچھتے ہیں ،توخدا ہمارے لیے ہماری سراہ تیارکرے گا اور ہماری سوچ سے پرے۔
خدا آپ کی عظیم بننے میں مدد کرے گا جس کے بارے آپ نے کھبی سوچا تھا کہ یہ ممکن بھی ہے یا نہیں،صدر ڈیٹر اف اکڈروف سیکھتے ہیں کہ بہتر بننے کی کوششوں میں ، ہم خدا سے حلیف اور اچھے دوست کی امید کر سکتے ہیں۔یاد رکھیں اس نے ہمارے لیے اپنی جان دے دی تاکہ ہم اپنی زندگیوں کو دبد ل سکے۔
ہمت نہ ہارو
یہ ایک بار کی کوشش سے زیادہ بار بھی کوشش ہو سکتی ہے،ایک سو سے زائد کوششے بھی ہو سکتی ہیں۔ لیکن یا د اگر آپ سوچتے ہیں کہ صرف ایک بار کی کوشش سے آپ اپنے آپ کو تبدیل کرسکتے ہیں تو ایسا نہیں ہے کوششوں سے آپ کو تنگ نہیں آنا اور ہمت بھی نہیں ہارنی۔
صدر مونسن ہمیں یاد دلاتے ہیں کی بعض اوقات دن کے اختتام پر حوصلہ چھوٹی سی آواز کے ساتھ یہ کہتا ہوا آتا ہے ،کہ میں دوبارہ کوشش ۔کروں گا۔اور احساس ہوتا ہے کہ پا ئیدار تبدیلی میں وقت لگتا ہے ،کیونکہآپ کی پہلی کوشش ہی صرف آپ کی آخری کوشش نہیں ہوتی۔کوشش ،بھروسہ یقین آگے بڑھنا جاری رکھیں۔آسمان پر آج، آپ کے آج ،کل،اور ہمیشہ کے لیے شادمانی ہے
ابھی کیا؟
ہم ہر سال نیا سال مناتے ہیں جس میں ہم سب کے پاس ایک بڑا موقع ہوتا ہے اچھے مقاصد بنانے اور بہتر انسا ن بننے کے لیے۔لیکن آپ کی ذاتی ترقی اور بہتر بننے کی چاہت کیلنڈر کے ایک صفحے تک محدود نہیں ہونی چاہئے۔ہر سال ہمارے لیے تین سو پینسٹس مواقع لاتا تبدیل ہونے کے لیے۔ہر دن آگے بڑھنے کے لیے ایک نیا موقع ہے۔
.
ہمیں اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیے سخت محنت صرف جنوری میں ہی نہیں کرنی چاہیے بلکہ تمام سال میں، اور یاد رکھیں کہ انجیل آپ کی ذاتی ترقی کا منصوبہ ،اور اس بات کا یقین اور بہترراستہ ہے۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںlds.org
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024