
ہم کیسے اپنے بامقصدتعلقات اوراستوارکومضبوط اورایک دوسرے کو بہتر جان سکتےہیں
غور سے سُننا گفتگو کا وہ نازک حصہ ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ آپ فکر کرتے ہیں جب آپ غور سے سُنتے ہیں، تو دوسروں کو مسیح کے پاس لانے مدد کرسکتےہیں۔
سات ایسی زندگی بخش باتے ہیں جن سےہر ایک مسیحی برکات حاصل کر سکتا ہے ۔
ایک دوسرےکا بوجھ اُٹھائیں کہ وہ آسودہ ہوں“ اور”اُنھیں تسلی دیں جنھیں تسلی کی ضرورت ہے،“ بیواؤں اور یتیموں کی خدمت کریں،ہر طریقے سے برکت کا سبب بنیں۔
کیا میں کسی کی تبدیلی کے عمل میں مدد کر سکتا ہوں؟یہ ہم تمام کوسوچنا ہے ۔
”لوگوں کو توبہ کرنے دیں۔ لوگوں کو آگے بڑھنے دیں۔ یقین رکھیں کہ لوگ تبدیل اور بہتر ہو سکتے ہیں۔“۲جی ہاں۔ لیکن آپ کا کردار آپ کے خیال سے مختلف ہو سکتا ہے۔
گر آپ اپنی زندگی میں کسی بات کی فکر کرنا چاہتے ہیں، تو اب وقت ہے۔
اگر ہم غور و فکر کے لیے وقت نہیں نکالتے،ہم شاید اندازہ کر سکیں کہ ہماری زندگیاں میمز، ویڈیوز، اور رنگ بہ رنگی خبروں اور معلومات ،کہ فشار میں گھِر چُکی ہیں۔
دس ایسی باتیں جو آپ کی مدد کریں گی مایوسی پر غالب آنے میں۔
ہر کوئی مایوسی کا سامنا کرتا ہے، لیکن ناکامی سے وابستہ دیرینہ پریشانیاں نہ صرف آپ کی ترقی میں رکاوٹ کا باعث بنتی ہیں بلکہ آپ کی دماغی صحت پہ بھی بُرا اثر ڈالتی ہیں۔ فرضی حکایت نمبر ۱: ہم سب ہمیشہ خوش رہنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں۔ فرضی حکایت نمبر ۲: ہم کبھی بھی وہ چیز...
مشنریز کیوں دو سال کے لیے اپنے وقت ، تعلیم اور اپنے خاندان سے دور رہنے کی قربانی دیتے ہیں؟
یسو ع مسیح کی دوسری آمد کے لیے تیار رہے کیونکہ 2019 کی جنرل کانفرنس میں کلیسیا ء کے صدر رسل ایم نیلسن نے بیان کیا ہے کہ وقت نزدیک ہے۔
ایمان کیوں ہماری زندگیوں اور نجات کے لیے اہم ہےاور ہم اس میں کیسے مضبوط ہو سکتےہیں
آپ کو میں اپنی گواہی دیتا ہُوں کہ آسمانی باپ آپ کو جانتا اور پیار کرتا ہے۔ یِسُوع زندہ المِسیح ہے۔ یہ اُس کی کلیسیا ہے۔ ہم اُس کی کہانت کے حامل ہیں۔
کیا خدا آج بھی اپنے لوگوں کی مدد کرنے کے لیے آسمان سے فرشتے بھیجتا ہے؟
وہ جانتا) ہے کہ ہمیں کس وقت کس چیز کی ضرورت ہے چاہے ہم دنیا کے کسی حصے میں بھی ہیں چاہے ہمارے پاس پیسے ہیں نہیں ہیں ہم راستہ جانتے ہیں نہیں جانتے۔1)