زیادہ عرصہ نہیں ہوا کہ ، برٹ اور میں خاندان کے ایک فرد کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھا رہے تھے، جب وہ ہمیں بتانے کے لئے ہماری طرف آئی کہ وہ کلیسیا کے بارے شکوک میں شدید جدوجہد کر رہی تھی ۔اس نے ہمین بتایا کہ وہ اور اسکے خاوند نے ایک سال قبل کلیسیا کی میٹنگوں میں جانا ترک کردیا تھا۔ اور یہ کہ وہ نہیں جانتی تھی کہ وہ ماضی میں دیکھنے کے قابل تھی جو اس نے کلیسیا کی تاریخ کے بارے سن رکھی تھیں ۔ ہم نے اپنے چند خیالات و تجربات شیٗر کرنے کی کوشش کی ۔مگر اس کو سننے میں کوئی دلچسپی نہ تھی جو ہم کہنا چاہتے تھے۔ان کی جدو جہد ہمارے دیکھنے کے لٗے دل کی بات تھی۔ مگر ، بد قسمتی سے ، ہم انکی طرح کے اور بہت سوں کو جانتے ہیں ۔ اگر تم ہماری طرح ہو ، آپ کے پاس بھی بہت سے دوست ، خاندانی افراد، واقف کار ہیں جنہوں نے شبہات سے گہری جدوجہد کی ہے اور یہاں تک کہ کلیسیا کو چھوڑ ہی دیا ہے ۔
اور بہت سے اچھے لوگوں کی جدوجہد دیکھنے کے بعد، برٹ اور میں نے اس کے بارے میں کچھ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ آپ دیکھتے ہیں ، بہت سے لوگ ہیں جو ایمان لانا چاہتے ، لیکن کلیسیا کی تاریخ کے بارے میں بے نقاب چیزیں دیکھنے کے بعد ، وہ ان کے شبہات سے پہلے کام کرنے سے قاصر ہیں ۔
بہت سے کلیسیا سے جا رہے ہیں اس لٗے نہیں کہ وہ جانے کی وجہ تلاش کر رہے تھے ، بلکہ اس وجہ کہ وہ اس معلومات پر گٗے ہیں کہ وہ اپنے عقاٗٗید کے ساتھ مصالحت نہیں کر سکتے تھے اور نہ ہی نظر انداز کرتے ہیں ۔میں ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ اس بات کو سمجھنے کے لٗے ایسا کیا کرنا ہے کہ اس طرھ کی تاریخی حقیقتیں بحالی کی کہانی میں کیسے آتی ہیں میرے پاس بہت سے سابقہ مورمن دوست ہیں اور اس کتاب میں ہر مخالف مورمن کے دلاٗیٗل کے بارے واقف ہو گئے ہیں اور میں ابھی تک مکمل طور پر مورمن ہوں ۔
آج میں ۵ وجوہات کی ایک فہرست کا اشتراک کر رہا ہوں ، جس سے کہ مورمن مخالف دلایٗل سے تقریباٰٰ قایٗل نہیں ہوتے ہیں ، لیکن کبھی کبھی انہیں ایسا لگتا ہے ۔
مجھے امید ہے کہ میں نے جو ایمان اور عقاٗید کے ذریعے سیکھا ہے ، اس سے اشتراک کیا ہے ،جو کوئی جدوجہد کر رہا ہے وہ طاقت تلاش کر سکتا ہے اور ممکن ہو سکتا ہے کہ چند ایک جنہوں نے گروپ کو چھوڑ دیا ہو شائد واپسی کا رستہ تلاش کر سکیں ۔
۱ّ منفی مشاہدہ ہی اسکی دراڑ کا سب کچھ نہیں ہے، سب ختم ہو گیا ہے ،
کچھ دانشور بحث کرتے ہیں کہ منفی ثبوت عظیم ہے ،یہ سمجھنے کے لئے کہ وہ اس کا کیا مطلب لیتے ہیں ، اس نظریہ پر غور کریں کہ تمام ہنس یا سوان سفید ہوتے ہیں ان دانشوروں کے مطابق ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے سفید ہنس سوان تلاش کرتے ہیں ، آپ وقعی ثابت نہیں کر سکتے کہ تمام ہنس یا سوان سفید ہوتے ہیں ۔ تاہم ، جتنی جلدی آپ ایک سیاہ سوان یا ہنس تلاش کر لیتے ہیں ،تو آپ نے اس نظریہ کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ تمام سوان سفید ہوتے ہیں ۔انہوں نے یہ نتیجہ نکالا ہے کہ مثبت ثبوت کبھی بھی کسی چیز کو ثابت نہیں کرتی لیکن منفی ثبوت کر سکتے ہیں ۔ اور یہ دیکھنا آسان ہے کہ وہ اس طرح کیوں سوچتے ہیں ۔
نقطئہ نظر یہ ہے کہ مو رمن مخالف چاہتے ہیںکہ ہم اپنے ایمان کا حصہ بنائیں۔ ناپسندیدہ معلومات کے ضمن میں ، وہ مطالبہ کرتے ہیں کہ ہم تمام مثبت ثبوتوں کو نظر انداز کرتے ہیں کیونکہ وہ سوچتے ہیں کہ منفی ثبوت کے چند نقات بحث سمیٹنے کے لئے کافی ہیں ۔ اوپر دیے گئے منطقی دلائل ایسے دکھائی دیتے ہیں ، اس میں تعجب نہیں کہ کیوں انکا نقطہ نظر گمراہ کن ہے ۔
سمجھنے کے لئے کہ کیوں ، ایک اور مثال پر غور کریں ۔ سب سے پہلے سیارے یورنیس کی دریافت کے بعد ماہرین فلکیات نے سر اصحاق نیوٹن کے طبعیات کے قانون کو اسعمال کرکے اسکے مدار کی پیشن گوئی کی کوشش کی ۔ وہ یورنیس کے مدار کا مشاہدہ اپنی آنکھوں سے کر سکتے تھے۔ لیکن جب انہوں نے اس مدار کی پیشن گوئی کرنے کے لئے نیوٹن کا حسابی ماڈل استعمال کیا تو وہ با ر بار ناکام ہوئے ۔
اس سے کچھ احسا س نہ ہوا، نیوٹن کے قوانین بہت سی چیزوں میں درست ثابت ہوئے تھے، مگرمماہر فلکیات نے ایسا معاملہ پایا تھا جس میں نیوٹن کے قوانین نے کام نہ ہیں کیا تھا۔ پس ، کیا نیوٹن غلط تھا ؟ کیا اس کے قوانین غیر معمولی طور پر اتنے بے خطا تھے جتنے دکھائے دیتے تھے؟ اس منفی ثبوت کی روشنی میں یہ صرف اسے ختم کرنا ہی آ سان ہوگا۔
تاہم ، ماہر فلکیات نے تب تک تعلیم اور تحقیق جاری رکھی۔کئی سال بعد انہوں نے ایک اور سیارہ نیپچون دریافت کر لیا ۔ اور جیسا کہ یہ ظاہر ہوا، جب ماہر فلکیات نے اس نئے دریافت سیارے کی کمیت جاننا چاہی،تو نیوٹن کے قوانین نے پیشن گوئی کی ۔
لہذا، جیسا کہ یہ ظاہر ہا گیا ، یہ اس نیوٹن کے طبعیات کے قانون نے کام کیا نہیںتھا۔یہ تھا جو انکو کام کرتا دکھائی نہیں دیتا تھا اور وہ اس لئے تھا کیونکہ ماہر فلکیات کے پاس تمام متعلقہ سیاق و اسباق اور معلومات نہیں تھی۔
مثال بہت صاف صاف ظاہر کرتی ہے کیوں منفی ثبوت اعلی ترین سے دور ہے ۔آپ جوزف سمتھ اور مورمن کی کتاب کے بارے تمام قسم کے حقائق کرید سکتے ہیں ، مگر آپ کبھی بھی نی جان پائیں گے کہ آپ کی حقیقی طور پر تمام متعلقہ یا درست سیاق و اسباق اور نقط نظر تک رسائی ہے۔
میں تمہیں تماثیل کی ایک فہرست دے سکتا ہوں ناقابل یقین حد تک منقطع اور حوصلہ شکنی دلائل کے ایک میل طویل جو کلیسیا کے خلاف اسکے ابتدا سے ہی بنائے گئے ہیں لیکن تب ہی سینئی معلومات کے ذریعے باطل کر دیا ہے ۔ نبی کے خلاف کتنی زیادہ سر گزشت جھوٹی ثابت ہوئی ہیں؟ مورمن کی کتاب کی کتنے زیادہ جانور وں اور فصلوںکو یورپی معاہدے سے پہلے غیر موجود سمجھا جاتاتھا؟ لیکن حالیہ برسوں میںقدیم امریکی تاریخ کو دریافت کیا گیا تھا؟ کیا آپ نے کبھی سپالڈنگ رگڈن کا نظریہ سنا ہے ؟ ممکنہ طور پر نہیں ۔ یہ تمام مورمن مخالف کمیونٹی میں استعمال ہوتا تھا ۔لیکن اب وہ کلیسیا کے خلاف ناقابل اعتبار دعوی کی طویل فہرست میں شامل ہو چکا ہے۔
منصفانہ ہونے کے لئے، کلیسیا اور اسکی تاریخ کے بارے میں یقینی طور پر چیزیں موجود ہیں جو وضاحت کرنے کے لئے کسی ایماندار کوشش کو مسترد کرتے ہیں ۔ لیکن پھر، اگر ہم سچائی کی تلاش میں مخلص ہیں تو ہم بہت محتاط رہیں گے کہ ہم ان تمام سیاق و سباق پر غور کرتے ہیں جن سے ہم ممکنہ طور پر بے خبر ہیں ۔ جبکہ کسی کو بھی منفی ثبوت کو اندھا دھند یا بنا سوچے سمجھے رد نہیں کر دینا چاہیے۔سچائی کی تلاش کا خیر مقدم کرنے والے لا پتہ سیاق وسباق پر ممکنات پر غور کریںگے اور مثبت ثبوتوں کے خلاف منفی ثبوتوں کو کافی وزن میں ڈالیں گے ، بلکہ روحانی گواہوں کے مخفی امکانات کا ذکر نہیں کریں گے۔ اختصار میں ، سچائی مخلص متلاشی منفی ثبوت کو سپریم نہیں سمجھے گا ۔
۲بحالی کے حق میں ثبوت واقعی غیر معمولی ہے ۔جوزف سمتھ نے پیشن گوئی کی ہے
کہ وہ ثابت قدمی کے ذریعے ایک سچا اور حقیقی نبی ثابت ہوگا۔ اب جوزف کے حق میں پہلے سے کہیں زیادہ چبوت بڑھ رہا ہے ۔
اور مجھے پروا نہیں ، اگر آپ کے خیال میں مورمن کی کتاب اصل میں اولیور کوڈری یا سڈنی رگڈن سے لکھی گئی ہے یا آپ کے خیال میں ۲۳ سالہ جوزف سمتھ کچھ جینئیس تھا ، آپ پھر بھی وضاحت نہیں کرسکتے کہ مورمن کی کتاب کس قسم کی کار عظیم ہوگی اگر یہ واقعی ایک ایجاد تھی ۔
مثبت ثبوت شائدکبھی بھی ثابت نہ کریں کہ مورمن کی کتاب سچی ہے ۔مگر وہ مضبوط معقولیت مہیا کر سکتے ہیں کہ احتیاط اور دعا سے اسکا مطالعہ کریں۔
جبکہ ثبوت اتنے شاندار ہیں ، اور میں ان کے ساتھ ایک اچھا انصاف فراہم کرنا چاہتا ہوں۔میں نے ایک آرتیکل چن لیا ہے ۔ ۵ میں نے ایک اور آرٹیکل
مورمن کی کتاب، شروع سے آخر تک، قدیم عبرانی آرٹ فارم سے بھرپور ہے ۔ ایل ڈی ایس چرچ اگاہ بھی نہ تھا جب تک ۱۹۵۰ میں ایک مشنری نے معلوم کیا ۔
مورمن کی کتاب مالیاتی نظام کی وضاھت کرتی ہے ۔ یہ نہ صرف قدیم مصری کے لٗے منسلک ہوتا ہے بلکہ یہ دنیا میں کہیں بھی جانا جاتا ہے ، اور سب سے زیادہ پیسے کے نظام کی تشکیل بھی کرتا ہے ۔
مورمن کی کتاب باٗیبل کی تعلیم بے شکن منسلک ہے ، اور خود اختلافی کی کمی ناقابل یقین ہے اس میں اتنی زیادہ اچھائی پیدا کرنے کی وجہ سے فراڈ کا تصور کرنا مشکل ہے ۔
یہ ایسی اشیاء کی فہرست ہے جو شدید وجہ فراہم کرتی ہے ،اور دعا کرکے مورمن کی کتاب کا مطالعہ کریں ، مندرجہ بالا مضمون میں مزید معلومات حاصل کریں۔
۳مورمن مخالف بحث سازش کی تیاریوں کی طرح ہے۔
آپ یایو ٹیوب پر ہیں تو آپ سازشی نظریات تلاش کریں گے جس کی تمہارا دل کبحی بحی خواہش کر سکتا ہے۔میں ذاتی طور پر سوچتا ہوں کہ وہ وقت ضاٗیع کر رہے ہیں لیکن میں ان میں سے چند ایک سے ہی وقف ہوں کیونکہ میں ایک ہسپتال میں کام کرتا تھا جہاں کچھ کملازمین میرے کان میں ایک کے بعد ایک سازشی مساٗیل کے بارے میں بات کریں گے
حکومتی سازشی نظریات کے ساتھ یہ ہے کہ وہ ابتداء ہی سے حکومت کو ملزم خیال کرتے ہیں (یہ سرکلر استدلا ل کے طور پر بھی جانا جاتا ہے ) چونکہ یہ سازشی اصول ، ہے ۔ حکومت کی طرف پیش کردہ کسی قسم کی معلومات بھی فوری مشتبہ یا مشکوک ہیں۔اس کا مطلب ہے کہ سازشی نظریات ان چیزوں میں خلا جھانکنے سے کام کرتے ہیں جو حکومت یا مرکزی دھارے میڈیا کہتا یا کرتا ہے اور بغیر کسی ذر اٗیع کو ان کے دعوی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
جو بھی ثبوت یا سیاق وسباق حکومت اپنے آپ کو بے گناہ قرار دینے کے لٗے فراہم کرتی ہے ، اسکو مسترد کر دیا جاتا ہے ۔ یقینا وہ کہیں گے کہ یا کہ یہ صرف حکومت کا احاطہ کرتا ہے ۔ زیادہ تر سازشی نظریہ پیش کرنے والے اس کے ساتھ مسلے کو نہیں پہچانتے ہیں ، تصور کریں کہ آپ پر الزام لگایا گیا ہے ، اور جب تم مقدمہ میں جاتے ہو تو آپ کو اپنا دفاع کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی یا نہ ہی اپنے دفاع میں گواہوں کو پیش کرنے کی اجازت دی جاتی ہے ۔آپکے وکیل کو آپکی طرف سے مقدمہ چلانے کی بھی اجازت نہیں دی جاتی ہے ۔کیوں ؟ کیونکہ آپ با صلاحیت ہیں آپ اپنے خلاف الزامات کو غیر فعال کرنے کے لٗے کچھ بھی کریں گے ، اس لئے ہم ہم آپ پر بھروسہ نہیں کر سکتے یا وہ جو کوئی بھی ہیں ، آپکے ساتھ سازش ہو سکتی ہے ۔ آ پکے ساتھ کوٗی آواز نہیں ، یقینا نہیں ہے ۔
مگر نقاد کلیسیا اور اسکے ارکان کے ساتھ بھی ایسا ہی کرتے ہیں ۔ متشکک، حقاٗیق پیش کرتے ہیں ( آدھا سچ اور بلا توقف جھوٹ) جس طرح بھی وہ خوش ہوتے ہیں ۔ لیکن جب کلیسیا سیق وسباق ریلیز کرتی ہے یا LDSعلماء متبادل رائے پیش کرتے ہیں ، تو نقاد ان کوششوں کو بر طرفی کے اہل پینٹ کرتے ہیں ، جبکہ وہ باصلاحیت ذراٗیع سے آتے ہیں ۔اس سے کوٗی شعور حاصل نہیں ہوتا ۔ اور ایسا کرنے کا مطلب ہے کہ وہ اپنا اختتامی نتیجہ کو سچا فرض کرتے ہیں ، اصل میں اسکی سچاٗی ثابت کیے بغیر ہی یہ کیا جاتا ہے ۔
یہ مورمن مخالف حکمت عملی ، کو در اصل سنجیدگی سے لینا چاہے۔کیونکہ اسکو بڑے ٹھیک طرح سے استعمال کیا جاتا ہے ۔نقاد اسے جوزف سمتھ کی اہمیت کمزور کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، ۱۱ گواہان ، اور جدید انبیاء وغیرہ۔ تمام تاکہ یہ یوں معلوم ہوتا ہے کہ کلیسیا پر فطری بے اعتمادی کا ذریعہ دکھائی دے۔لیکن اس کے بارے میں منصفانہ طور پر آپکے دوست کء فیصلے پر آپکے متعلق افواہ سنی تھی ، یہی سب وہ سننا چاہتے تھے۔تمہاری طرف کی کہانی سننے کے قابل نہ تھی۔
اگر تم دعوے سننا چاہتے ہو ، یہ مورمن مخالف دلاٗیل کی طرح بہت سی خوفناک ہیں ، ابھرتے ہوئے اس دعوے کو دیکھو کہ چاند کی لینڈنگ واقعی ایک چراغ ہے ، تمام دعوے بہت قائل کرنے والے دکحائی دیتے ہیں۔مگر جب آپ انہیں ذرا گہرائی میں کریدتے ہیں اور عوام سے گفتگو کرتے ہیں جو سائنس ،فضا اور ناسا کے متعلق کچھ جانتے ہیں تو آپ جلد ہی محسوس کرلیتے ہیں کہ دعوئوں میں زیادہ پانی نہیں رکھتے ہیں ۔
مزید براں، سخت سوالات ، کو ناسا اپنے دفاع میں پیش کرسکتا ہے ، ایسا کہ، اگر چاند پر اترنا یا لینڈنگ کرنا در حقیقت ایک سازش تھی ،تو اس کو اتنی دیر تک رازکیسے رکھا ؟ کسی خلاباز یا فلم بنانے والے کارکن نے اب تک سچائی اگل دی ہوتی ۔ بالکل ایسے ہی ، ان گیارہ گواہوں میں سے کسی ایک نے بھی طلائی اوراق دیکھنے سے کبھی انکار نہیں کیا ، خاص طور پر جب ان میں سے اکثر غیر موثر ہو چکے ہیں ؟
اگر تم ایسے شخص ہو جو ناسا کی وضاحت کو رد کرتے ہیںکہ کامریکہ کا جھنڈا چاند پر اترتے ہوئے فلم میں کیوں لہرا رہا ہے، پھر پوری دنیا سازشی نظریات رکھتی ہے جو تمہاری دلچسپی کا باعث ہوگی۔ مدرجہ ذیل وفاقی حکومت کے اہلکاروں میں سے کسی ایک پر گوگل کریںجو دنیا کی شیدو[ سایہ] تنظیم کے ذریعے چلائی جا رہی ہے ، زمین در اصل چپٹی ، سرطان ، انسان قشر زمین کے نیچے رہتا ہے ، اوباما در اصل ایک غیرزمینی مخلوق ہے ، صدر کینڈی حقیقت میں سی آئی اے وغیرہ کے ذریعے قتل کیا تھا ۔
۴مورمن مخالف ادب میں دھوکا دہی اور مکر یا فریب ، جھٹکا اورخوف کے اثرکی پیشکش کا استعمال کیا جاتا ہے ۔
آپ دیکھتے ہیں کہ کلیسیا انجیل کی تعلیم اور جو کچھ بھی اہم ہے ، پرفوکس کرتی ہے ۔جبکہ تاریخی اشیاء جو غیر اہم اور غیر منظم ہیں ۔جو سمجھنے میں مشکل ہیں اکثر اس عمل سے ختم کر دیا جاتا ہے ۔بد قسمتی سے، یہ انکار کرنے والوں کو موقع فراہم کرتا ہے ، میں آپکو بتاتا ہوں کہ آپ کس بارے میں نہیں جانتے ہیں ، یہ کہ تم اس کے بارے کیوں نہیں جانتے ، یہ اس لئے ہے کہ کلیسیا نے اسے تم سے چھپا رکھا ہے ،کیا تم نہیں دیکھ رہے ہو ؟ ،یہ تاریخی حقا ئق ملزم ٹھراتے ہیں، اسی وجہ سے انہوں نے اسے تم سے چھپا رکھا ہے ، اچانک، اگر آپ نے ہمیشہ سے اسے جانا تھا ، تو اس طرح کا کوئی بڑا معاملہ نہیں ہوگاجو کلیسیائی رہنمائوں کی طرف سے سازش بننے کے لئے بنایا گیا ہے ۔
کلیسیا نے مظاہرہ کرتے ہوئے اس کا جواب دیا ہے کہ اس کے پاس چھپانے کو کچھ نہیں ہے ۔ انہوں نے اس بڑے تنازعے پر بحث کے لئے آرٹیکل پر آرٹیکل جاری کیا ہے اور ان کو سیاق وسباق میں رکھنے کیلئے اور ایک وفادار نقطہ نظر فراہم کرنے کے لئے ، مثال کے طور پر ، کلیسیا کافی واضع ہے کہ جوزف ایک خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان شکاری تھا اور اس نے اس سلسلے میں توہم پرستی کا استعمال کیا تھا ۔ بے شک ، یہ کم جنگلی یا کم مہذب جب کوئی اس پر غور کرے تو یہ ابتدائی امریکیوں کی ثقافت میں عام بات تھی، خاص طور پر ناخواندہ اور غریبوں میں، یقینا آپ کو کلیسیا کے نقادوں سے متعلقہ رویہ کبھی نہیں ملے گا ۔
جو کچھ لوگوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے وہ یہ ہے کہ مورمن مخالف ادب بہت سے تاریخی حقائق سے بھر پور ہے ، انہیں اکثر نامسعود روشنی میں پیش کیا جاتا ہے ۔اس لئے ، جبکہ جوکچھ بھی واقع ہوا ہے اس میں کچھ بھی نامسعود نہیں ہے ، واقعات کو اس انداز سے پیش کرنے کے لئے بنایا گیا ہے ۔
اس کی ایک مثال یہ ہے ، کہ مورمن مخالف اپنے سامعین کو اس طرح حیران کر دے گا کہ جوزف سمتھنے ایک غیب بین کے پتھر کے ذریعیمورمن کی کتاب کا ترجمہ کیا تھا ، بجائے یوریم اور تھیمم جیسا کہ زیادی تر ارکان خیال کرتے ہیں ، جوزف اس غیب بین پتھر اپنے ہیٹ میں رکھتے تھیاور پھر اپنا چہرہ اس میں دباتے تھے جیسا کہ بیرونی روشنی کو روک رہے ہیں ، در صل بصیرتی پتھر کے ذریعے ترجمہ کرنے میں قدیم نظاروں یا تماشائیوں کے بجائے کچھ بھی عجیب نہیں ہے ۔ تا ہم ، مورمن مخالف واقعات کو اس طرح بیان کرتے ہیں کہ جوزف کو ایک پاگل پنکھ کی طرح آواز دیتا ہے ۔ وہ اس کو اس طرح ظاہر کرتے ہیں جیسے کہ کلیسیا اس معلومات کو خفیہ رکھنے کی کوشش کررہی ہے ۔[ در اصل یہ کلیسیا کی ویب سائیٹ پر ہے ] ۔معلومات پر قابو پانے کے لئے کلیسیا کچھ نہیں چھپاتی ہے، لیکن چند ارکان جانتے ہیں ، کہ مورمن مخالف اس طرح کی پیشکش کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہیں جو ایک طرح سے جوزف کو ایسا کرنے لگتا ہے جو اس میں اور دوسرے بہت سے معاملات نہیں ہوتا ، یہ
ان میں اور دوسرے بہت سے معاملات میں نہیں ہوتا یہ طاقت کا سبب نہیں کہ لوگ کلیسیا سے دور جاتے ہیں یہ جزبات کا اثر ہے۔
علاوہ ازیں، مخلصی کی اطلاع جو چند ارکان ہی جانتے ہیں، مورمن مخالف بھی ایسی باتیں کرتے ہیں جو دو ہزار سال پہلے واقع ہوئی تھیں جن کو جدید ترجیہات کے لحاظ سے سمجھنا مشکل ہے ، ان کی طرح سوچے بغیر یا اپنے پائوں انکے جوتوں میں ڈالے اور آج کے حقائق کو سمجھے بغیر ، چیزیں جو حقیقت میں نہیں ہیں ، اچانک ظاہر ہونے والے غیر معمولی معاملات منفی ثبوت کے طور بہت اہم ہو جاتے ہیں ۔ میں دھوکا دہی کی پیشکش کے کرتب جاری رکھ سکتا ہوں ،لیکن میں اب اسے ابھی چھوڑے جا رہا ہوں ۔
۵ایک روحانی گواہ کے طور پر ایک اچھی وجہ ہے
آپ کے شبہات کو شکست دینے کے لئے کافی ہے ۔مسیح اور بحال شدہ کلیسیا پر میرے ایمان کی وجہ میرے روحانی تجربات ہیں جو میں نے کیے ہیں ، انسانی دلیل یا عقل محدود ہے ، اصلی اور سادہ، ملحد جو کچھ بھی آپ کو بتاتے ہیں، انہیں بھی ایمان کی مشق کرنی چاہیے، بہت سی چیزیں انجانی ہیں اور اس لئے ذاتی مکاشفہ بہت آہم ہے ، مکاشفہ نے اس خلا کو پر کیا ہے جسے انسان سمجھتے ہیں کہ وہ جانتے ہیں اور سچائی صرف خدا ہی ظاہر کر سکتا ہے ۔
پس ، جب آپ ذاتی مکاشفہ پا کر خدا کے وجود کومستحکم کا تجربہ کرتے ہیں ، انسانیت کے لئے مسیح کے پیار کا تجربہ کرتے ہیں ، مورمن کی کتاب کی صداقت کا ، اور جوزف سمتھ کی مقدس بلاہٹ کا ، یہ صرف اس بات کا احساس ہے کہ یہ ثبوت کا ایک زبر دست حصہ ہوگا، یہ
ثبوت ثابت کرتا ہے کہ کوئی اور نہیں سمجھ سکتا، لیکن یہ ثبوت ہے ، اور یقینا اس سے نتیجہ نکالنا منطقی یا مدلل ہے ۔
میرے مشن سے پہلے، میرے ایمان میں بحران تھا جس میری مطالعہ کی طرف اور پہلے سے زیادہ دلسوزی سی دعا کرنے کی طرف رہنمائی کی ۔ در اصل میں جاننا چاہتا تھا ، اور کئی ہفتوں کی کوشش کے بعد، ہر روز گھنٹوں دعا اور مطالعہ کرنے کے بعد، میں نے سچ کی گواہی کا تجربہ کیا جس کی میں تلاش کر رہا تھا ۔
اور میں اس قسم کے احساس کی بات نہیںکر رہا ہوں جس کا تمہیں ایک دلسوز کہانی سننے کے بعد روح یا روح کے بغیر تجربہ حاصل ہوتا ہے ۔ میں اس حساس کے بارے میں بھی بات نہیں کر رہا ہوں جو کچھ آپ سنتے ہیں،
جو انسانی عقل کی پرواہ نہیں کرتی اور اپنے بال گردن کے پیچھے ڈالتے ہیں اور تجربہ حاصل کر سکتے ہیںجو روح یا روح کے بغیر ہو۔
میں کچھ اور بات کر رہا ہوں ، اور اگر آپ نہیں جانتے وہ اور کیا ہے ، میں تمہیں اسے تسخیر کرنے کی چنوتی دیتا ہوں ، اسے صرف یاد رکھیں کہ ادہر ادہرسے آدھے دل سے صحیفے کا مطالعہ اسے ختم نہیں کرتا ہے ۔ خدا ہم سے زیادہ کی توقع کرتا ہے ۔ کیوں تمہیں اس مضمون کو شئر کرنے کا ساچنا چاہیے۔
اس سے زیادہ لوگ جن کو آپ جانتے ہیں کلیسیا کے خلاف معلومات اور مباحثوں کے سیلاب کو جاننے کی جدوجہد کر رہے ہیں ۔ جن کی آپ کو تلاش کرنا پڑتی تھی، مگر اب یہ معلوم ہے ۔ یہ سب کچھ سماجی میڈیا اور انٹرنیٹ کے ذریعے عام طور پر آپ کی جیب میں ہوتا ہے ۔
لہذا ، غور کریں کہ کسی سے جس کو تم جانتے اور پیار کرتے ہو اور جسے تھوڑی سی مدد کی ضرورت ہے یہ مضمون شئر کریں ، اور دلائل جو دنیا دیتی ہے وہ اتنے قائل کرنے والے نہیں ہوتے جتنے وہ دکھائی دیتے ہیں ۔
ہمارے پاس آنے والے کچھ حقیقی خنک مضمون بھی ہے جو اس عنوان کو مختلف زاویوں سے دیکھتا ہے بشمول چند روحانی ترجیہات کے ۔ ہمارے پیج کو لائق کرنے کا یقین کریں او ر ہمیں اپنا ای میل دیں تاکہ آپ اپ ڈیٹ حاصل کر سکیں ۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں happiness-seekers.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024