جب آپ ساکرامنٹ کے لیے جاتے ہیں،تب نجات دہندہ کے پاس پہنچتے ہیں۔ نومبر 24, 2017 | یسوع مسیح ہمارا یمان بھی اس بیمار اور کمزور عورت کی طرح پختہ ہونا چاہیے۔جس طرح سےاس وقت اس عورت کو ضرورت تھی ؟یسوع کی پوشاک کو چھونے کی کیا آج ہمیں بھی ضرورت ہے؟