جب زندگی کٹھن ہوجائے تو خود اور دوسروں کو اطمینان محسوس کرنے میں مدد کے آٹھ طریقے۔ مارچ 9, 2020 | معلومات آپ وسیع نقطہ نظر، خُدا کے خوشی کے منصوبے، پر توجہ مرکوز کرتے ہیں تو، آپ یہ جان کر اطمینان پاسکتے ہیں کہ جو کچھ بھی برا ہوتا ہے وہ ہمیشہ تک نہیں رہے گا۔