وہ آپ کے کام کو فراموش نہ کرے گا وہ آپ کے اچھے کام کبھی نہیں بھولتا۔ اکتوبر 29, 2019 | مشنریز کے بارے ایک مشن کا اختتام دوسرے مشن کا شروع ہے۔ وہ نیا مشن تلاش کریں! ”خدا آپ سے پیار کرتا ہے اور اُس کے پاس آپ کی زندگی کے لئے ایک منصوبہ ہے۔ ایمان رکھیں۔