صدر ہینری بی آئرنگ اپنے خانندس کے ساتھ

صدر ہینری بی آئرنگ اپنے خاندان کے ساتھ

مجھے نقطہ چینی والے نام سے بلاو، میں غصےوالا شخص نہیں ہوں۔سوٹ اور ٹائی سے یا موسیقی سے میں زندہ نہیں ہوں۔میرا یقین ہے کہ کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کی جنرل اتھارٹیز کے پاس فکرمند ہ ہو نے کے لیے اور بہت سسی خاص چیز یں ہیںبجائے سو ٹ کے ۔لیکن میرے خیال انٹرنیٹ پرجاکر روحانی عقائد کی تمام رسمی لباس کے بغیر تصاویر تلاش کرنا ایک اچھا تجربہ ہوگا۔یہا ں صدر ہینری سویٹر میں دیکھنے سے انسانیت کا ااحساس ہوتا ہے ،ویسے بھی ہم یہاں پر بارہ ہیں جن کو ہم ایسے دیکھے گے ۔

کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کی بارہ رسولوں کی جماعت۔

کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کی بارہ رسولوں کی جماعت۔

یہ لوگ بہت روحانی اور چست ہیں۔اس نے کہا۔ ان میں سے کچھ (پہلی صدارت کے ارکان ) جو سوٹ کے بغیر ہیں۔

۱۔صدر ہینری بی آئرنگ

۲۔صدر کونٹین ایل کک

اپنے بچوں کے ساتھ صدر کونٹین ایل کک

اپنے بچوں کے ساتھ صدر کونٹین ایل کک

۳۔ ایلڈرر ونالڈ اے رسبینڈ

۴۔ایلڈر ڈیلن ایچ اوکس

ایلڈر ڈیلن ایچ اوکس ( بریگم ینگ یونیورسٹی کے صدر،اورسابق صدر گورڈن بی ہنکلی اور اپنی بیویوں کے ساتھ عظیم دیوارے چین پر دوران سفر بی وائی یو کے فنکاروں کے ساتھ ۔

۵۔ایلڈر ڈی ٹوڈ کریسٹٹفرسن

 

۶۔صدر تھامس ایس مانسن

۷۔ایلڈر نیل ایل اینڈرسن

ایلڈر نیل اینڈرسن فرانس میں اپنے مشن کے دوران اپنے جوتوں کے تلووں میں سوراخوں کو دیکھا رہے ہیں۔
اگلی تصویر میں ایلڈر نیل ایل اینڈرسن سوٹ اور ٹائی میں ہیں،اس میں مزید مدد نہیں کرسکتا پر یہ شامل کرسکتا ہوں ۔وہ بہت اچھے لگ رہے ہیں۔میں اس کی مجموعی تعداد 13 کی طرف نہیں دونگا۔

نیل ایل اینڈرسن فرانس میں مشن پر صدر کی خدمات کرتے ہوئے ۔ایل ڈی ایس ۔اوآرجی

نیل ایل اینڈرسن فرانس میں مشن پر صدر کی خدمات کرتے ہوئے ۔ایل ڈی ایس ۔اوآرجی

ٓ ۹۔ ایلڈر ڈیوڈ اے بیڈنار

ڈیوڈ اے بیڈنار اسکوں میں سہ ماہی فٹبا ل کی سہولیا ت مہیا کرتے ہوئے ۔

ڈیوڈ اے بیڈنار اسکوں میں سہ ماہی فٹبا ل کی سہولیا ت مہیا کرتے ہوئے ۔

ڈیوڈ اے بیڈنار اسکوں میں سہ ماہی فٹبا ل کی سہولیا ت مہیا کرتے ہوئے ۔ایل ڈی ایس ۔اوآر جی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے۔

۹۔ ایلڈر جیفری آر ہالینڈ

ایلڈر ہالینڈ کے ایک شاندار چیز تھی جو میں تلاش کرسکا۔کہ وہ ابھی بھی ڈیپرکو سپورٹ کرتے ہیں اور ڈوجرز جرسی کے نیچے ٹائی اور شرٹ پہنتے ہیں

۱۰۔اور ۱۱۔صدر ڈیٹر ایف آکڈروف

۱۲۔اور ۱۳۔صدر رسل ایم نیلسن

 

اگر آپ نےآخری جنر ل کانفرنس دیکھی ہے تو آپ اس تصویر کے بارے جانتے ہوں گے:

ان کے نبی ہونےکی بلاہٹ

ہم ان میں ہر آدمی کی تائید کرتےہیں اور نبی مانتے ہیں۔ان کے پاس خوبصورت اور مقدس بلاہٹ ہے ،لیکن یہ بھی انسان ہیں۔اسی لیے میں ان سب تصویروں سے محبت رکھتا ہوں۔ ان سب کے خاندان ہیں، وہ عام ملازمتیں استعمال کرتے تھے، ان میں کمزوریاں، شخصیات اور رائے موجود ہیں، مجھے یقین ہے کہ ان کے خراب دن ہوں نگے جس میں یہ بہت پریشان ہو نگے.اور ایسا ہوتا ہے. وہ سپر ہیرو نہیں ہیں، لیکن یہ بات یہ بیان نہیں کرتی کہ ان کی مقدس بلاہٹوں کی طاقت کسی سپر ہیرو سے کم ہے۔

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں mormonhub.com