ابدیت کا سفر، راستے میں آنے والی مشکلا ت اور درست کا انتخاب۔
بپتسمہ سے پہلے ہم نے خدا سے التجا کی کہ آسمانی باپ ہم پر جتنا بھی کلام ایلڈرز کے ذریعے آشکارا ہوا ہے اس کی سچائی ہم پر ظاہر کریں ۔
یسوع مسیح پر ایمان کے وسیلہ سے بیماریوں کے ساتھ لڑنے اور ان پر فتح پانے پر ایک ریٹرن مشنری کی کہانی۔
بائبل میں صابر ایوب ، مو سیٰ ، نوح، اور لحی خدا کے ان تمام نبیوں کی باتیں ان کے تجربات کہانیوں نے ہمیشہ میری رہنمائی کی اور حوصلہ بخشا۔
کیاواقعی ہی دعائےہماری رہنمائی کرتی ہیں اورمشکل میں ہمیں امیداوراطمینان بخشتی ہیں۔
کیاخدا ہمیں مشکلات میں اکیلا چھوڑتا ہے کیا واقعی ہی میں خدا باپ جانتا ہے اور ہمارے دعاوں کو سنتا ہے اورکیا دعا سچ میں ہمیں امید اور سکون بخشتی ہے۔
خدا کے نزدیک کو ئی بھی چیز نہ ممکن نہیں۔
ہمیشہ یاد رکھیں آسما ی باپ ہم سے پیار کرتا ہے اور ہماری مدد کے لیے ہمیشہ تیار رہتا ہے چاہے ہم دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں۔
میں کیسے جان سکتا ہوں کہ جو فیصلہ میں کررہا ہوں یہ درست ہے ؟
کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ واقعی میں ہم جو فیصلے ہم اپنی زندگیوں میں کرتےہیں وہ درست ہے یہ نہیں اور ویسے کس طرح جان سکتےہیں۔
اگر یسوع مسیح آپ کے طوفان یا مشکلات کے دوران سو رہے ہیں تو۔
اور اُس کے شاگرد اُس کے پاس گئے اُسےجگایا اور اس سے کہا اے خداوند ہمیں بچا ہم ہلاک ہوتے جاتےہیں۔ اور اس نےان سے کہا اے کم اعتقادوں ڈرتے کیوں ہو؟
کلیسیائے یسوع مسیح برائےمقدسین آخری ایام تین ایسی تعلیمات سکھاتی ہے جس پر ہر مسیحی یقین رکھتا ہے ۔
کیا اُن لاکھوں کےمتعلق کبھی سوچا جوانجیل کےبغیرہی مرگئے؟ کیا وہ گم گئے؟، کیا خدا اُن کھوئے ہوئوں کےلئے لڑ رہا ہے۔ ایسے بہت جوبغیرانجیل سُنے ہی مرچکےہیں۔
مسیح پر امید میں ترقی کرنا۔مقدسین آخری ایام اراکین فیتھ پی ڈاٹ کام
امید ایک کامل بھروسہ ہے جس میں خداوند آپ سے کیے ہوئے وعدے پورے کرتا ہے ‘‘۔ یہ بھروسہ ، مثبت سوچ ، جوش ، اور مسسل صبر کرنے سے ظاہر ہوتی ہے ۔