خدا تم سے تحریک دینے والے سوالات پوچھ سکتا ہے۔
خدا کے سوالات کو سننا سیکھنا ایک اہم پہلو ہے کہ روح القدس کس طرح کام کرتا ہے ۔ جب ہم اس تحفہ کو ترقی دینے کی کوشش کرتے ہیں ۔
کیا ہمیں صرف برکات حاصل کرنے کے لیےفرمانبردار ہونا چاہیے؟
لوگ جو احکمات کے مطابق زندگی بسر کرنے کا انتخاب کرتےہیں اس کی کافی وجوہات ہیں۔کچھ خداکے خوف کی وجہ سے ،کچھ اپنے عزیزوں کو خوش رکھنے کے لیے، ۔
آگے بڑھو ، کبھی کبھار تمہارے لئے بوجھ ہو سکتا ہے جو تم سوچ رہے ہوتے ہو۔
تمہاری زندگی مہں بہت سے لوگ ہو سکتے ہیں جو خوشی سے تمہاری مدد کرنا چاہتے ہوں ۔ اپنی ضرورت کی خاص چیزیں معلوم کرنے کی کوشش کریں
میں آسمانی رہنمائی کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟
ہم اپنی زندگی میں اس کے اثر اور رہنمائی سے کس طرح لطف اندوز ہوتے ہیں ؟ اس سوال کے ڈھیروں جواب ہیں ۔ لیکن وہ ڈھیروں جواب سطحی یا ہلکے ہو سکتے ہیں ۔
کیا خدا ہر ایک پر بھروسہ کرتا ہے ؟
یہ نہ بھولو میں یہاں ہوں تم کو مجھ تک پہنچنے کے لئے صرف قدم بڑھانے کی ضرورت ہے ، یہ اس کی قیمت ہوگی ، یہ میرا وعدہ ہے۔اگر ہم وہ قدم اٹھاتے ہیں ۔
اچھادوست ہو تےہوئے نجات دہندہ کی طرف سے چار اسباق۔
ہزاروں افراد کو کھانا کھلاتے ہوئے بیماروں کو شفا دیتے ہوئے اُس نے اپنے شاگردوں کے پائوں دھوئے، یسوع نے مسلسل اپنےارد گرد کے لوگوں کی خدمت کی
کیوں تخلیق ابھی تک ختم نہیں ہوئی۔
ہم سینکڑوں آزمائشیوں اور ٹیسٹ کا سامنا کریں گے اس بات کا یقین کرنے کے لئے کہ ہم اس حتمی مقصد کے قابل ہیں، تخلیق ختم نہیں ہوئی، ۔
ہم کس طرح سے دعا کر سکتے ہیں دعا کرنے کے کچھ اہم طریقے۔
کیا ہم نے کبھی اس بات کو محسوس کیا ہے کہ جو اس زمین پر زندہ ہیں صرف وہی ایک دعا کر رہے ہیں؟لا کھوں اور لاکھوں کی تعداد میں جو ہم سے پہلے گزر گئے ہیں