صفحہ

مورمنیزم کےمتعلق پانچ ایسی چیزیں جو کچھ مورمنز بھی نہیں سمجھ پاتے۔

خوش قسمتی سے ،توبہ ایک کوپن نہیں ہے ۔یہ کبھی بھی ختم نہیں ہوتا ،اور تین دفعہ استعمال کے بعد اس کی مدت ختم نہیں ہوتی ،اور نہ ہی یہ آپ کے پرس میں کھو جائے گا ۔یسو ع مسیح کے لازوال کفارے کو ہم بار بار اور مسلسل استعمال کر سکتے ہیں

بغیر سوٹ اورٹائی کے جنرل اتھاڑیز کی ۱۳ تصاویر

ہم ان میں ہر آدمی کی تائد کرتےہیں اور نبی مانتے ہیں۔ان کے پاس خوبصورت اور مقدس بلاہٹ ہے ،لیکن یہ بھی انسان ہیں۔اسی لیے میں ان سب تصویروں سے محبت رکھتا ہوں۔ ان سب کے خاندان ہیں، وہ عام ملازمتیں استعمال کرتے تھے، ان میں کمزوریاں، شخصیات اور رائے موجود ہیں،

حقیقی خود مختاری کیا ہے؟

ہمیں ایسے راستوں کا چناوں کرنا چاہیے جس میں ہم کامیاب ہوسکے اور جس میں خدا کی مرضی شامل ہو اور ہمیں ایسی تعلیم حاصل کرنی چاہیے جس سے ہم مستقبل میں اچھی جاب حاصل کر سکے ۔

آپ کوان پانچ وجوہات کی بنا پر مورمنزم کو نہیں چھوڑنا چاہیے۔

اگر آپ اپنے بچوں کے لئے درخت میں قلعہ یا گھر تعمیر کرنے میں انکی مدد کر رہے ہوتے ، تو آپ یقینا درخت کے تنے کو قلعہ کا مرکز بنائیںگے۔ بد قسمتی سے ، بہت سے لوگ بنیادوں کوچھوڑ دیتے ہیں اور سیدھے درخت کی شاخوں میں جاتے ہیں

خدا کی مافوق الفطرت چیزوں کی پہچان۔

یسوع نے اپنی خدمت کے دوران ، اور چیزوں کے درمیان ، مٹی، تیل ، کپڑا ،پانی ، اور مچھلی اور روٹی کا استعمال کیا ، بڑے کام کرنے کے لئے ، [ان میں ]زندگی اور طاقت کی روح پھونکی۔

Pin It on Pinterest