آزمائشے اور مشکلا ت خدا کی طرف سے نہیں آتی ۔
آسمانی باپ نے فانیت کو منظم کیا ، لیکن اس نے برائی کو متعارف نہیں کروایا۔آدم اورحوا کو یہ اختیار دیا گیا تھا کہ وہ اپنی مرضی سے اچھا ئی اور برائی کا انتخاب کر سکتےہیں۔
کرسمس پر مریم کے ۵ اسباق۔
خدا کسی بھی کنواری کو زند گی کے کسی بھی مرحلے میں مسیح کی ماں بننے کے لیے منتخب کرسکتا تھا۔وہ کسی رجکماری یا یا سمجھدارعورت کو بھی منتخب کر سکتا تھا۔
دس اہم سوالات جو ہر مورمن کو شادی سے پہلے اپنے منگیتر سے پوچھنے چاہیے۔
ہم سب کو شادی سے پہلے اپنے منگیتر سے یہ ۱۰ سوالات پوچنھے چاہیے اور ان سوالا ت کے بعد اکھٹے مل کر اہم بات چیت کرنی چاہیے۔جس سے ہم اپنےرشتے کو مضبوط کرسکے۔
تین وجوہات میں آپ کو یہ کہتے ہوئے روک جانا چاہیے, میں نہیں کرسکتایا سکتی،کیونکہ میں مورمن ہوں۔
۔ہم ” نہیں کرسکتے ، ہم سیگرٹ نہیں پیتے، شراب نہیں پینے، منشیات کا استعمال نہیں کرتے ،کیونکہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے جسم کی دیکھ بھال کریں.
جب آپ ساکرامنٹ کے لیے جاتے ہیں،تب نجات دہندہ کے پاس پہنچتے ہیں۔
ہمارا یمان بھی اس بیمار اور کمزور عورت کی طرح پختہ ہونا چاہیے۔جس طرح سےاس وقت اس عورت کو ضرورت تھی ؟یسوع کی پوشاک کو چھونے کی کیا آج ہمیں بھی ضرورت ہے؟
پانچ ایسی باتیں جن پر مورمنز یقین رکھتے ہیں پر دوسرے مسیحی نہیں۔لیکن ان کو سمجھنا بہت اہم ہے ۔
۔اس یوحنا سے بپتسمہ حاصل کرنے کے لیے اتنا زیادہ سفرکیوں کیا گا؟اچھا، تو صرف یوحنا ہی اُس وقت ایک ایسا آدمی تھا جس کے پاس بپتسمہ دینے کا اختیا ر تھا ۔
کیا شیطان (ابلیس )ہمارے خاندانوں کو گمراہ کر رہا ہے ؟
میں یقین دلانا چا ہتا ہوںکہ ابھی بہت دیر نہیں ہوئی ہے. ہم ابھی بھی اپنے خاندانوں کو بچانے کے لئے لڑ سکتے کیونکہ وہ ہمارے خاندانوں کی بربادی چاہتا ہے۔
جوزف سمتھ کے بارے میں 15 دلچسپ واقعات۔
یقیقا خداند خدا تب تک کچھ نہیں کرتا جب تک وہ اپنا بھہد پہلے اپنے خدمے گزار نبیوں پر آشکارا نہ کر دے جوزف سمتھ خدا کا زندہ نبی تھا۔