خدا ہمیں کس طرح کی مزید برکات دیگا جن کو ہم سنبھال نہ سکے ؟

میں ے حال ہی میں بلوگ پر ایک چھوٹی سی کہانی کو پڑھا جو ایک اچھے حوالے کے ساتھ ختم ہوئی جس کے بارے ہم شائد سینکٹروں پر سن چکے ہیں۔
خدا ہمیں اتنا زیادہ کبھی نہیں دیتا جو سنبھالہ نہ جائے ۔

اور یہ تما م آرٹیکل اتنا اچھا تھا جس کے پڑھنے سے میری آنکھوں میں آنسو آگئے اور میں اس مسیہی آیت کے بارے سوچنے کے بارے اپنے آپ کو روک نہ سکا ۔
خدا ہمیں اتنا زیادہ نہیں کبھی نہیں دیتا جو سنبھالہ نہ جائے ۔خدا ہمیں اتنا زیادہ نہیں کبھی نہیں دیتا جو سنبھالہ نہ جائے۔

۔میری زندگی کے کچھ مشکل حالات میں میں جانتا تھاکہ خدا مجھے اتنا زیادہ نہیں دے جس کو میں سنبھال نہ سکوں ۔اور میرا مطلب آپ کو ناراض یا دل توڑنا نہیں ہے ۔لیکن ہم غلط ہیں ۔ہم سب کو اس کو بہت غلط سمجھ رہے ہیں۔

ایک ما ں جس کی چودہ سالہ بیٹی ہسپتا ل میں اپنی زندگی کے لیے لڑ رہی ہے ۔ایک باپ جس کی بیوی اپنے بچے کو جنم دینے کے دوران گزر گئی ،اور اُس کی دیکھ بھال کے لیے خاندان میں اکیلا چھوڑ گئی ۔۔

ایک لڑکی جس کا بوئے فرینڈسر پر گولی لگنے والے زخم سے صحت یا ب ہو رہا ہے ۔۔
ایک شخض جو اپنی زندگی کے روز مرہ کی جنگ اور مشکلات کے بارے گہرائی سے پڑھتا ہے تاریک اور خوفناک ہو تی ہے جس سے آپ کبھی گزرے ہوں۔

لیکن سچ یہ ہے کہ خدا ہمیں اتنا زیادہ نہیں کبھی نہیں دیتا جو سنبھالہ نہ جائے ۔جب آپ کارڈ کے ہاتھوں سے نمٹنے کے لیے اپنی دنیا کو آگے بڑھاتے ہیں ، تو آپ کو پاگل بنانے کی کوشش نہں کر رہے ہیں ۔میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں۔

جب آپ پاگل ہو جاتے ہیں اور مضبوط بننا چاہتے ہیں تویہ آسان لگتا ہے ۔۔میں یہاں آپ کو بتا نا چاہتا ہوں آپ کو ایسا کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
آ پ کو ایسا کبھی کی کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔

خدا کبھی بھی آپ سے مضبوط بننے کی توقع نہیں کرتا اور نہ ہی دنیا کو بچانے کے لیے بے ترتیبی سے اٹھائے جانے قدم ۔
کیو نکہ وہ پہلے ہی دنیا کو بچانے لیے کسی کو بھیج چکا ہے اگر آپ کو یاد ہے تو؟

وہ چاہتا ہے کہ آپ اس سے سیکھے اور یہی ایک واحد طریقہ ہے جس سے آپ کو آگے بڑھنے میں طا قت ملے گی ۔
ٖٓآگے بڑھے اور زندگی کو بچائے ۔

الزبتھ اسمارٹ نے نا قابل اعتماد اندازہ لگایا، لیکن وہ ایک تفضیل بیان کرتی ہیں جس سے اس کی زندگی بچی ۔جو ناقابل یقین ہے ۔
کیا خدا تمیں اتنا زیادہ دیگا کہ تمہارے پاس رکھنے کے لیے جگہ نہ رہے ؟
ہاں۔
وہ وقت آئے گا جب خدا آپ کو اتنی زیادہ برکات دیگا کہ آپ کے پاس ان کوسنبھالے لے لیے جگہ نہیں ہوگی۔

اور میں اس بات کی ضمانت دیتا ہوں۔

زندگی مشکل ہے ، خوفناک ہے ،اداس ہے م الجھن میں ہے ، ساندھیرا ہے اور ایسا آئے گا جس میں ہوسکتا ہے آپ کو اکیلے ہی تما م چیزوں سے نمٹنا پڑے ۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں ؟

یہ اس بارے میں بہتر بات ہے ۔

خدا آپ سے اس کو اکیلا کرنے کی توقع نہیں کرتا ۔
جب کہ یہ کام کرنے سے کہیں زیادہ آسان کہا گیا ہوں،اور میں یقین رکھتا ہوں کہ ہمارے تاریکی گھنٹوں میں خدا کے سامنے جکنا امن کی کنجی ہے ۔
سجدہ ریز ہونا۔

اس کا مطلب خدا پر ایمان اور اس کے و قت کو ہم نہیں جانتے کہ یہ کب آجا ئے گا۔
اس کا مطلب معجزات کے بار ے میں بھی نہیں جا نتے کہ خدا کب اور کیسے ان کو ظاہر کرے گا۔بلکہ اس کا مطلب ہر دن یسو ع مسیح قدموں میں یہ کہتے ہوئے آنا کہ میں آپ پر بھروسہ کرتا ہوں۔

اگرچہ ابھی اسی وقت اس وقت اس پر یقین کرنا تھوڑا مشکل بھی ہوسکتا ہے ،کیونکہ یہ بہترین منصوبے کا حصہ ہے ۔یہ ایک آفت کی طرح لگتا ہے ،لیکن ہماری زندگیوں میں ہر واقعے کی ایک بڑی تصویر ادا کرتا ہے ۔ایک بڑی خوبصورت ،اور خدا کے ڈیزائن کی شا ہکار۔

اسے تلاش کریں۔

اس پر بھروسہ کریں۔.

اور اس بات کو جانے اور حوصلہ رکھے کہ آپ اس سٹرک پر اکیلے نہیں چل رہے ۔خدا تمہارے ساتھ چل رہا ہے اور وہ آپ کا بوجھ اُٹھنے کے واسطے تیار ہے جتنی جلدی آپ اُس کے سامنے سجدہ ریز ہونے کا انتخاب کرتے ہیں ۔

اُسے سنبھالنے دو۔
وہ یہی ہے ۔.
میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں۔

سارے دل سے خداوند پر توکل کراور اپنے فہم پر تکیہ نہ کر ۔اپنی سب راہوں میں اس کو پہچان اور وہ تیری راہنمائی کریگا۔امثال ۶۔۵:۳۔
برکت چاہو اور برکت حاصل کرو۔

مریم ایلن
چیک کرنے ے لیے ابھی یقینی بنائے ۔ خوشی اور پاکیزگی ۔

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں ۔tosavealife.com