
مشکل سوالات سے نبٹنا:3 اصول جومدد کرسکتے ہیں
فروتن بنو اور خداوند تمہارا خدا اپنے ہاتھ سے،تمہاری رہنمائی کرے گا، اور تیری دعاوں کا جواب تجھےدے گا(تعلیم وعہد10:112)جب ہم ایمانداری مانگے گے۔
کس طرح سے صبر سے پختگی اور پختگی سے امید پیدا ہوتی ہے۔
دیکھوخداوند نے ہمیں تسلی دی اور کہ کہا اپنے لامنی بھائیوں میں جاو اور صبر کے ساتھ اپنی مصیبتیں برداشت کروں اور تمہیں کامیابی دوں گا۔
میرے پیچھے ہو لے کیسے مطالعہ ِ صحائف اور خاندانی شام منانے میں مدد گار ثابت ہوا ہے۔
پیارے بھائیو اور بہنوں ، شام بخیر میں آسمانی باپ سے دُعا گو ہوں کہ وہ مجھے اپنے رُوحُ سے نوازے تاکہ میں آپ کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کر سکوں۔ مجھے کہا گیا ہے کہ میں نئے نصاب " میرے پیچھے ہولے151افراد اور خاندانوں کے لئے" کو کیسے اپنے خاندان میں مطالعہ صحائف اور...
مانگو گے تو تم کو دیا جائے گا ڈھونڈو تو پاو گے ۔کیا ہمیں مانگنا آتا ہے ؟
۔آسمانی باپ کہتا کہ مجھ سے مانگو میرے بیٹے یسوع مسیح کے ویسلہ سے،اوراپنے اردگرد کے لوگوں کی مدد اور رہنمائی کریں اور احکمات کی پیروی کریں
ابدیت کا سفر، راستے میں آنے والی مشکلا ت اور درست کا انتخاب۔
بپتسمہ سے پہلے ہم نے خدا سے التجا کی کہ آسمانی باپ ہم پر جتنا بھی کلام ایلڈرز کے ذریعے آشکارا ہوا ہے اس کی سچائی ہم پر ظاہر کریں ۔
یسوع مسیح پر ایمان کے وسیلہ سے بیماریوں کے ساتھ لڑنے اور ان پر فتح پانے پر ایک ریٹرن مشنری کی کہانی۔
بائبل میں صابر ایوب ، مو سیٰ ، نوح، اور لحی خدا کے ان تمام نبیوں کی باتیں ان کے تجربات کہانیوں نے ہمیشہ میری رہنمائی کی اور حوصلہ بخشا۔
کیاواقعی ہی دعائےہماری رہنمائی کرتی ہیں اورمشکل میں ہمیں امیداوراطمینان بخشتی ہیں۔
کیاخدا ہمیں مشکلات میں اکیلا چھوڑتا ہے کیا واقعی ہی میں خدا باپ جانتا ہے اور ہمارے دعاوں کو سنتا ہے اورکیا دعا سچ میں ہمیں امید اور سکون بخشتی ہے۔
خدا کے نزدیک کو ئی بھی چیز نہ ممکن نہیں۔
ہمیشہ یاد رکھیں آسما ی باپ ہم سے پیار کرتا ہے اور ہماری مدد کے لیے ہمیشہ تیار رہتا ہے چاہے ہم دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں۔