صفحہ

۶ چیزیں ایل ڈی ایس ہیکل میں کام کرنے والےآپ جاننا چاہتے ہیں ۔

ہم آپ کو جو ہیکل میں آتے ہیں پیار کرتے ہیں ، ہم آپکی مدد کرنا چاہتے ہیں، اور ہم آپ کے بغیر یہ عظیم کام نہیں کر سکتے ۔ہیکل کی رسومات کے خادم کے طور پر ، ہم ہیکل کے کارکن مربی یا سر پرست کی مدد کرتے ہیں، .

صدر نیلسن نےکلیسیا کے ارکان کو خدا کے مقدس رازوں اور بھیدوں کو سمجھنےاورمددکےلیے 13چیلنجز دیئے۔

صدر نیلن سیکھاتے ہیں،کہ بہت کچھ ہے جو ہمارا آسمانی باپ چاہتا ہے کہ ہم جانے ۔نیل اے میکس ویل کہتے ہیں خدا کائنات کے روحانی بھیدوں کو ہم پرظاہر کر رہا ہے ،کیا ہم اس کو سن اور سمجھ رہے ہیں؟

پانچ چیزیں جو آپ کو نئے رسول ایلڈر گونگ کے بارے جاننی چاہیے ۔

وہ گواہی دیتا ہے ک:میں وہی ہوجو اوپر اٹھایا گیاتھا۔ میں یسوع ہوں جو صلیب پر چڑھیا گیاتھا ۔ میں خدا کا بیٹاہوں۔میں گواہی دیتا ہوں اور دعاکرتا ہے کہ ہم اُسے ہمیشہ یاد رکھیں ہر لمحہ ہر گھڑی ہر جگہ جہاں پر بھی ہم ہوں۔

ایک ہی آدمی سے چار دفعہ اعلیحدگی کے بعد مجھے خدا اور سائنس نے جو کچھ سکھایا ۔

اگر آپ فکرمند یا اجتناب کرنے والے ہیں ، تو اس کی وجہ ہے ، آپکو تکلیف پہنچائی گئی ہے۔ درد برداشت کرنا انتہائی تکلیف دہ ہو سکتا ہے ۔ یہاں وہ بات ہے کہ یسوع مسیح نے آپ کو بچایا ہے ۔ سب کچھ جو آپکو کرنا ہے ، آنکھوں سے پردہ اتاریں اور اسکی کھلی باہوں میں قدم بڑھائیں ۔

کامل ہونے کا مطلب کیا ہے ؟

اور میں دوبارہ تمہیں تاکید کرتا ہوں کہ تم مسیح کی طرف رجوع لائواور ہر اچھی نعمت کو تھام لواور بری نعمت اور ناپاک چیزوں کو نہ چھوئو،۔۔۔ہاں مسیح کی طرف رجوع لائواور اس میں کامل بنوگے۔

Pin It on Pinterest