صفحہ

حقیقی خود مختاری کیا ہے؟

ہمیں ایسے راستوں کا چناوں کرنا چاہیے جس میں ہم کامیاب ہوسکے اور جس میں خدا کی مرضی شامل ہو اور ہمیں ایسی تعلیم حاصل کرنی چاہیے جس سے ہم مستقبل میں اچھی جاب حاصل کر سکے ۔

آپ کوان پانچ وجوہات کی بنا پر مورمنزم کو نہیں چھوڑنا چاہیے۔

اگر آپ اپنے بچوں کے لئے درخت میں قلعہ یا گھر تعمیر کرنے میں انکی مدد کر رہے ہوتے ، تو آپ یقینا درخت کے تنے کو قلعہ کا مرکز بنائیںگے۔ بد قسمتی سے ، بہت سے لوگ بنیادوں کوچھوڑ دیتے ہیں اور سیدھے درخت کی شاخوں میں جاتے ہیں

خدا کی مافوق الفطرت چیزوں کی پہچان۔

یسوع نے اپنی خدمت کے دوران ، اور چیزوں کے درمیان ، مٹی، تیل ، کپڑا ،پانی ، اور مچھلی اور روٹی کا استعمال کیا ، بڑے کام کرنے کے لئے ، [ان میں ]زندگی اور طاقت کی روح پھونکی۔

میں جانتا ہوں کہ کافی بری ہے۔ میں نہیں جانتا کہ کیوں ہے۔

حکمت کے قانون کے مطابق، ہمیں بتایا گیا ہے؟ہمارے جدید دور میں ، ہم آسانی سے پہچان سکتے ہیں کہ تمباکو ہمارے لئے کیوں برا یا نقصان دہ ہے ، اور الکوحل اور منشیات کے نتیجے میں اموات میں اضافہ ہوا ہے ۔اس لئے کافی سے کیوں نہیں۔اس مضمون میں کافی کے نقصانات اور نقائص کے بارے بتایا گیا ہے ۔

Pin It on Pinterest