خدا کیسے ہمیں اپنی برکات سے نوزاتا ہے جب ہم اُس کے ساتھ وفاداری سے چلتے ہیں۔ پیارے بہنوں اور بھائیوں, آج میں آپ سب کو اپنی گواہی کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں۔اس گواہی کو حاصل کرنے کے لیے مجھے کافی عرصہ لگا اور جیسے ہی میں نے اپنی گواہی حاصل کی اور اس کے ساتھ میں...
