الہامی فیصلے کے چار اسباق جو نیفی نے بتائے ، اگر اطلاق کیا جائے ،آپ کے خوف کو کم کر سکتے ہیں اور آگے بڑھنے کےلئے آپکے اعتماد کو بڑھا سکتے ہیں ۔
میرے خیال میں تو نیفی بھی پر جوش ہو گیا ہوتا اگر خداوند اُسکا مستقبل واضح طور پر منکشف کر دیتا ۔ مگر خدا نے نیفی کے ساتھ ایسے کام نہیں کیے، اور وہ آپ کے ساتھ بھی ایسے کام نہیں کرے گا ۔
خدا کے حکموں کی فرماں برداری میں نیفی کا نجات دہندہ کےلئے ایمان اور پیار ایک نمونہ ہے۔
خوف کم کرنا اور اعتما دبڑھانا ۔
1۔ حکموں کی فرمابرداری
2۔ ایمان میں آگے بڑھو
3۔ حال میں زندگی گزارو
4۔ دوسرں کی مضبوطی سے فائدہ اُٹھا ئیں ۔
یقین دہانی کی تصدیق ۔
،،پہلا،، ایلڈر سکاٹ کے فرمایا۔،، آپ امن ، تسلی ، اور یقین دہانی کو محسوس کر سکتے ہیں جو اِس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ آپ کے فیصلے درست ہیں ، میری بیوی کرسٹی اور میں نے پایا ہے کہ زندگی کت بڑے متاثر کن فیصلوں کا ابلاغ اکثر ہیکل کی عبادت کے بعد ، صحائف کے ذریعے ہو سکتا ہے ۔مثال کے طور پر بہت ذیادہ غوروفکر اور دعا کے بعد ، ہم نت ٹیکس میں اپنے نئے خوبصورت گھر کو حھوڑنے کا فیصلہ کیا، اور ملازمت میں تبدیلی کو قبول کر کہ چھ چھوٹے بچوں کے ساتھ بیجینگ ، چین چلے گئے ۔ مگر ہم اِس انتہائی اہم ہجرت کےلئے شدت سے روحانی تصدیق کے خواہش مند تھے ۔ ہمیں الہی طور پر یقین دہانی ملی۔ ہیکل میں جب ہم نے تعلیم وعہد سے یہ الفاظ پڑھے ، "یہ میری مرضی ہے کے تم کو ۔۔۔۔ اِس جگہ مزید دِن قیام نہیں کرناچاہیے ۔،۔۔۔اپنی جائیداد کے بارے میں نہ سوچو ۔ مشرق زمین پر جاو۔ "تعلیم وعہد 7۔ 5باب اور 66 آیت۔
بے چین احساس :
دوسرا طریقہ جس سے آسمانی باپ ہماری دعاوں کے جوابات دیتا ہے وہ ” بے چین احساس ” ہے خیالات غیرواضح ہوں تو سمجھ لیں کہ آپ کا انتخاب غلط ہے ۔ تا ئیوان میں مشن کے بعد ، میں نے سوچا ، کہ بین الاقومی قانون میرے پیشے کےلئے بہترین انتخاب ہو گا ۔ جب کرسٹی نے کہا اور میں نے اس ممکنہ مستقبل کے بارے سوچا ، تو ہم جان گئے کہ مہنگی تعلیم کے پانچ مزید سال آگئے ہیں ۔ یو ایس کی معاشی حالت بہت ذیادہ خراب تھی اور پاس فنڈ بھی محدود تھے ، پس ہم نے سوچا کہ ایئر فورس کو جوائن کرنا میری سکول فیس ادا کرنے کےلئے بہترین انتخاب تھا ۔ مگر جب میں نے ضرورت کردہ امتحان دیئے اور کا غذات مکمل کئے ، تو وہ ذمہ داری لینے میں ہم نے تسلی نہ پایئ ۔ نہ تو کوئی غیر واضح خیال آیایا کوئی اور احساس ۔۔ صرف سکون کی عدم موجودگی تھی۔
الہی اعتما د ۔
تیسرا طریقہ جس سے خدا دعاوں کا جواب دیتا ہے : کوئی جواب نہیں ۔
"جب آپ اہل طور پر زندگی بسر کرتے ہیں اور آپ کا انتخاب نجات دہندہ کی تعلیمات سے مطابقت رکھتا ہے اور آپ کو اُس کے مطابق زند گی کرنے کی ضرورت ہے "۔ /تو ایلڈر سکاٹ نے کہا ہے ، "
اعتما د کے ساتھ آگے بڑھیں”
پتیل کے اوراق کو حاصل کرنے کےلئے نیفی کی آخری کوشش یہ واضح کرتی ہے کہ ہمیں الہی بھروسے کے ساتھ کیسے آگے بڑھنا چاہیے ۔ اُس نے قلم بند کیا ہے ۔” اور روح نے میری راہنمائی کی مجھے پہلے سے معلوم نہ تھا کہ مجھے کیا کرنا ہے ۔
جیسا کہ بارہ رسولوں کی جماعت سے ایلڈر ڈیلن ایچ او کس نے سکھایا ہے ۔”ہم روح کی ترغیبات پائیں گے جب ہم ہر وہ کام کر چکے ہونگے جو ہم کر سکتے ہیں،جب ہم ہدایات کےلئے پہلا قدم اُٹھانے کے واسطے سایہ دار درخت میں بیٹھنے کی بجائے دھوپ تلے کام کر رہے ہوں گے”۔
حال میں زندگی گزاریں ۔
موعودہ سرزمین کے سفر پر جانے کا نیفی کا وعدہ اُسکے بھا ئیوں لامن اور لیموئیل کے فیصلے کے برعکس تھا ۔ اُنہوں نے جانے کا فیصلہ تو کر لیا ، مگر اُن کا دل یروشلیم سے کبھی جُدا نہ ہو اتھا ۔ نیفی اپنی ٹوٹی ہوئی کمان سے جوڑ رہا تھا کہ وہ خوراک کےلئے شکار کریں اور کشتی بنانے کےلئے دھات ڈھونڈ رہا تھا جب کہ اُس کے بھائی خیمے میں آرام کر رہے تھے ۔
آج دُینا میں بہت سارے لامن اور لیموئیل ہیں ۔ مگر خدا کو نیفی کی طرح وفا دار وعدے کے پکے مرد وں کی ضرورت ہے ۔آپ زندگی میں عظیم ترقی کا تجربہ کریں گے جب آپ اپنے فیصلوں کے ساتھ مکمل طور پر وفا دار ہوتے ہیں اور اپنے حالیہ حالات میں سرفرازی پانے کی کوشش کرتے ہیں حتی کہ جب مستقبل کےلئے آپ کی آنکھ بھی کھلی ہوتی ہے ۔۔
نیفی صدر تھامس ایس ۔ مانسن کی دانا مشورت کا نمونہ ہے ، ماضی کے خواب دیکھنے اور مستقبل کی خواہش تسلی مہیا کر سکتی ہے مگر حال میں رہنے کی جگہ نہیں لے سکتی ہے ۔ یہ ہمارے زمانے میں ایک موقع ہے ، اور ہمیں لازمی طور پر اِسے حاصل کر نا چاہیے۔
دوسروں کی مضبوطی سے فائدہ اُٹھائیں "
حتی کہ جب ہم روح کے خواہاں ہوتے ہیں ، اپنے فیصلوں میں آگے بڑھے ہیں اور مکمل طور پر وفادار ہوتے ہیں ، تو بھی شک جنم لیتے ہیں اور ہمیں اپنے فیصلوں پر سوالات اُٹھانے کا سبب بنتے ہیں ۔ ایسے احالات میں ایک با اعتما د خاندانی رکن یا دوست مشورت دے سکتا ہے اور راہ پر رہنے کےلئے مضبوطی مہیا کرسکتا ہے ۔ میں تجویز دوں گا کہ اِس کی راہ پر ، نیفی کی بیوی اُسکا اعتما د بنی تھی ۔
بیوی کے کردار کو میں نے سراہا ۔ مجھے ایک پینٹنگ نے مسحور کر دیا جس میں نیفی نے جہاز کے مستول کو پکڑا ہوا ہے ، اور اُس کا لباس طوفان سے بھیگا ہواہے ۔ نیفی کے پہلو میں اُس کی بیوی اور اُسکا بچہ تھا ۔ وہ بھی نیفی کی مانند اِس طوفان اور چنویتوں کا تجربہ کر رہی تھی ، مگر اُس کی آنکھیں دلیر تھی اور اُس کے مضبوط بازو اُس کے کندھوں کے گر د لپٹے ہوئے تھے ۔اُس لمحے میں نے محسوس کیا میںبھی بہت بابرکت ہوں کہ مجھے ایک جا بثار بیوی ملی ہوئی ہے جو مجھے امتحا ن کت اوقات میں مضبوطی کی پیش کرتی ہے ۔ مجھے اُمید تھی کہ میں بھی اُس کےلئے ایسی ہی اُمید تھا ۔ بھائیو ، جو طاقت آپ فروغ دیتے ہو اُس کو محفوظ کرنا اور بڑھانا” یا ابھی فروغ دینا ہے ” ایک مشنر ی کے طور پر یا دیگر راست باز خدمات میں ایک قابل خواہش شوہر اور باپ بننے کےلئے آپ کا ایک سرمایہ ہے ۔ بہنو ، روحانی حساسیت ، ایمان ، اور یسوع مسیح کی پیروی کرنے کےلئے ہمت ، بطور بیوی اور ماں آپ کی بہترین خوبیوں میں ہیں۔
میرے خیال میں تو نیفی بھی پر جوش ہو گیا ہوتا اگر خداوند اُسکا مستقبل واضح طور پر منکشف کر دیتا ۔ مگر خدا نے نیفی کے ساتھ ایسے کام نہیں کیں، اور وہ آپ کے ساتھ بھی ایسے کام نہیں کرے گا ۔
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024