ہم تمام کی زندگیوں میں ایسے لحمات موجود ہیں جب ہم اس گیت کے الفاظ کو پڑھتے ہیں تو خود بخودہمارا رونہ نکل آتا ہے ۔ شاید اس وقت آپ ابھی اس لمحے کو محسوس کر رہے ہو ۔
استاد کی تعلیمات سے متاثر ہیں،یسوع مسیح کے شاگردوں کے لیے خطرناک اور خوفناک لمحہ سمندرمیں آندھی اور تیز طوفان جب وہ ڈوب رہے تھے۔ جو انجیل مقدس متی کی انجیل میں موجود ہے ۔
اور دیکھو سمندر میں ایسا بڑھا طوفان آیا کہ کشتی لہروں میں چھپ گئی مگر وہ سو رہا تھا۔
اور اُس کے شاگرد اُس کے پاس آئے جگایا او اس سے کہا اے خداوند ہمیں بچا ہم ہلاک ہوتے جاتےہیں۔ اور اس نےان سے کہا اے کم اعتقادوں ڈرتے کیوں ہو؟ اور تب اُس نے اُٹھ کر ہوا اور پانی کو ڈانٹا اور بڑا امن ہو گیا ۔
اورجب ہم اپنے دوران طوفان ایماندار رہنے کی خواہش رکھتے ہیں ،تو رونہ قدرتی عمل ہے جب ہم پر مشکلا ت اور برے وقت سے گزرتے ہیں۔ اور ہم اکثر یہ سوچ کر حیران ہوتے ہیں کیا یسوع مسیح سو رہا تھا ۔
اس سبق کے صحائف میں ہم یہ سیکھتے ہیں کہ رسولوں کی حفاظت موسم پر منحصر نہیں تھی ۔جس چیز کی انہیں ضرورت تھی وہ سب ان کی کشتی میں موجود تھا۔ اورباکل اسی طرح ہمارے زندگیوں میں بھی یہ سچ ہے ۔ ممکنہ طوفان غصے کی وجہ سے آپ کی راہوں کو ناہموار اور دور کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر ہم یسوع مسیح کی راہوں کا انتخآب کرتےہیں ، تو تب ہم جان سکتےہیں کہ ہم محفوظ ہیں۔ پر یسوع مسیح ایسا لگتا ہے کہ جیسے وہ سو رہا ہے۔ ہمیں شاید تھوڑی دیر کے لئے نیچے بیٹھ کر اپنے ایمان اور پال کے بارے سوچنا چاہیے۔اور ہم اس وعدہ کے ساتھ یہ کرتے ہیں کہ یسوع مسیح ہم سے واقف ہے اور ہمارے لیے بہتر دن لائے گا اور اچھی چیروں کو چناو کرے گا۔
یقینا، یہ زندگی کی تمام مشکلات اور پریشانیوں کو ختم نہیں کرتا۔ نمکین ہواوں سے ہماری آنکھوں کو نقصان پہنچاتا ہے اور ہمارے دلوں کو ایک طرف موڑ سکتی ہیں۔ اور کبھی ہم اپنے آپ کو ڈوبتا ہوا محسوس بھی کرسکتے ہیں۔ جیسا کہ پطرس نے محسوس کیا،لہروں پر چلتے ہوئے،اس نے یسو ع مسیح کی بجائے طوفان کو دیکھا۔لہزا ا،ہمارے ساتھ یہ وعدہ ہے کہ ہم نہیں ڈوبے گے ۔
اور اگر آپ ایسا محسوس کرتےہیں کہ یسوع مسیح آپ کے مشکل حالات اور طوفان کے درمیان سو رہا ہے ،تو ایس مائیکل ولکوکس کی اس کوٹ کو یاد رکھیں
ہمیں آسمانی باپ کے متعلق یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ چاہتا ہے کہ ہم تیار ہوں زندگی کے ہر طوفان کا سامنا کرنے کے لیے ، برعکس ہواؤں کا جو ابھی بھی ہیں۔ لہذا اگر آپ اپنی چوتھی گھڑی سے پہلے ہیں اور وہ نہیں آتی ہیں، یہ سمجھتے ہیں کہ وہ وہاں نہیں ہے، جو اس کی پرواہ نہیں کرتا ہے، وہ سنتا نہیں ہے، یا آپ قابل نہیں ہیں. فرض کرو کہ تمہاری جہاز تنگ کی طرح ہے. تم ڈوب نہیں پاؤ گے
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں۔ldsdaily.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024