فرشہ نے اس سےکہا تم زندوں کو مردو ں میں کیو ں ڈھونڈتی ہو ، ایسٹر کی کہانی۔
اس سےکہا تم زندوں کو مردو ں میں کیو ں ڈھونڈتی ہو ، ایسٹر کی کہانی۔ ،وہ یہاں نہیں بلکہ جواُٹھا ہے اور ہم سب بھی مرنے کے بعد دوبارہ رندہ ہوں
جب زندگی کٹھن ہوجائے تو خود اور دوسروں کو اطمینان محسوس کرنے میں مدد کے آٹھ طریقے۔
آپ وسیع نقطہ نظر، خُدا کے خوشی کے منصوبے، پر توجہ مرکوز کرتے ہیں تو، آپ یہ جان کر اطمینان پاسکتے ہیں کہ جو کچھ بھی برا ہوتا ہے وہ ہمیشہ تک نہیں رہے گا۔
ایک اہم بات کہ ہم کیسے جان سکتے ہیں،کہ کیا خدا ہماری راہنمائی کررہا ہے؟
ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ خدا ہماری راہنمائی کررہا ہے کہ نہیں کیونکہ ہماری زندگیاں بڑے انتخابات سے معمور ہیں کون سا پیشہ اختیار کرنا ہے، کس سے شادی کرنی ہے،۔
کلیسیا ئے یسوع مسیح برائے مقدسین آخرایام کیسے منظم ہوئی اور ان کو مورمنز کیوں کہاجاتا ہے ۔
کلیسیا ئے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کیسے منظم ہوئی اور اس کلیسیا کے اراکین کو مورمنز کیوں کہا جاتا ہے اوراس کلیسیا کی بنیاد نبیوں،رسولوںکی نیوپ ہے ۔
کلیسیا ئے یسوع مسیح ہمیں روحانی موت اورجسمانی موت کے متعلق کیا سیکھاتی ہے؟
کلیسیا ئے یسوع مسیح کے اراکین ا یمان رکھتے ہیں کہ اور روحانی موت، مراد خدا سے الگ ہونا یا دور ہونا۔ روحانی موت سے مراد خدا سے الگ ہونا۔
لوگوں کی ضرورتوں کو سمجھنے اوراُن کی بہتر خدمت گزاری کرنے کے کچھ اہم اصول۔
جانیں کہ حالات کسی فرد کی قدر و قیمت کا تعین نہیں کرتے۔ اگر آپ ایسی صورت حال میں ہوتے تو خیال کریں آپ کیا چاہتے کہ کوئی آپ کو کس نگاہ سے دیکھتا۔
بہتر اور خوشحال زندگی بسر کرنے کے لیے خدا کے دو بڑے اور (عظیم) حکم۔
اس بات کوکبھی بھی رد نہ ہونے دے کہ خُدا اُمید اور کامل خُوشی اور رحمتوں کا وعدہ اُن سب سے کرتا ہے جو اُس کے حُکموں پر چلتے ہیں۔
ضروری ہے کہ ہر ایک شخص مورمن کی کتاب میں موجود سچائیوں کی قوت کا تجربہ پائے۔
میں گواہی دیتا ہوں کہ مورمن کی کتاب میں یسوع مسیح کی انجیل کی معموری شامل ہے مورمن کی کتابشفا دینے کی، تسلی دینےکی۔قوت موجود ہے