خدا کا رسول ہوتے ھوئے ،میں ہر رکن سے درخواست کرتا ہوں، کہ چرچ میں خاندان خداسے مدد کے لیے دعاکریں لوگوں کی تلا ش کر یں اور تیار کریں ۔

خدا کا رسول ہوتے ھوئے ،میں ہر رکن سے درخواست کرتا ہوں، کہ چرچ میں خاندان خداسے مدد کے لیے دعاکریں لوگوں کی تلا ش کر یں اور تیار کریں ۔
خدا کے احکام کی نافرمانی سختی اور دکھ کا باعث بنتی ہے ۔ اور خدا کے احکامات کی فرمانبراری آپ کے لیے برکات کا باعث بنتی ہے۔
مورمنز کیا یقین رکھتے ہی مورمن پاکستان ڈاٹ کام مرنے کے بعد زندگی کے بارے انہوں نے ایک رویا دیکھی جس میںجلال کی تین ڈگریاں اُن پر ظاہر ہوئی تھی۔
خدا ہم سے کبھی ہماری قابلیت سے ذیادہ کام کی تواقع نہیں کرتا۔آسمانی باپ بس ہم سے چاہتا ہےکہ ہم اپنا بہتر دے جیتنا ہم اپنی قابلیت کے مطابق کرسکتے ہیں۔،
دس وجوہات مورمنز میں ہونی چاہیے۔اور
بہت سے لوگ یقین رکھتے ہیں کہ ہم یسوع مسیح کی عبادت نہیں کرتے،لیکن ہم کرتے ہیں چرچ کے پورے نام کی جانچ پڑتال کریں ۔
یہ بنیاد زندہ نبیوں اور رسولوں پر ہے ۔۔۔ جن کو کہانت کے اختیار سے نبوت اور مکاشفہ کے ذریعے چنا اور بلایا گیا ہے ، جو جی اٹھے مسیح کی زیر ہدایت خدمت کرتےہیں۔
یسوع-مسیح-کی-انجیل-حصہ-اول-،-ایمانیسوع مسیح پر ایمان ہمارے روزمرہ مسائل اور چنوتیوں پر قابو پانے میں مدد کرتا وہ دنیا کا نجات دہندہ ہے ہے۔
یسوع مسیح کی انجیل ، حصہ ۵، آخر تک برداشت کرنا آخر تک برداشت کا مطلبمسیح کی شریعت اور عہود کا اپنی پوری زندگی وفادار رہنا ۔
یسوع مسیح کی انجیل حصہ ۴، روح القدس کا تحفہ۔روح القدس کا بنیادی کردار ہے ، کہ وہ آسمانی باپ اور یسوع مسیح کی گواہی دیتاہے۔
یسوع مسیح کی انجیل حصہ دوم،،جب یسوع مسیح زمین پر تھے، اس نے انسانوں کو سکھایا، میرے پیچھے آؤ، ایمان رکھو ، توبہ کرو ، بپتسمہ لو۔توبہ کرو۔
یسوع مسیح کی انجیل حصہ سوم، بپتسمہ۔ نہ صرف توبہ اور بپتسمہ ہمارے گناہ دھو دیتا ہے بلکہ اسکے ساتھ ہم یسوع مسیح کی کلیسیا کے رکن بھی بن جاتے ہیں،
مورمن کس کی عبادت کرتے ہیں،یسوع مسیح یا جوزف سمتھ کی؟پرستش کا عمل سختی سے خدا اور اسکے بیٹے یسوع مسیح کیلئےمخصوص ہےاسی لیے مورمنزیسوع مسیح کوپرستش کرتےہیں۔
مورمن رہنمائی کرنے والے۔ یہ میراث ابھی تک جاری ہے اب سے سالوں بعد آپ کے بیٹے اور بیٹیاں اپنے بچوں کو آپ کے انتخابات کی کہانیاں بتائیں نگے،۔
یہ فیس بک۔کرنا اور نہ کرنا ۔ آپ کو آن لاٰئیں مشنری بنائےگایاد رکھو، جیسا کہ فیس بُک مشنر ی ہوتے ہوئے ہم انجیل کا دفاع کر رہے ہیں،نہ کہ انجیل کے ساتھ ناراضگ۔
مذہب کیوں ضروری ہے ۔اںدورنی چاہت کے لیے.خاص طرر پر مذہب مقد س لوگوں کی مدد کرتا ہے ان کے ایمان میں مضبوطی اور زندگی کے مقصد کو سمھجنے میں۔