یِسُوع مسِیح کس طرح سے ہمارے والدین کی مضبُوطی ہے ؟ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کوئی والد شام کو بشپ صاحبان کے اجلاس کے لیے روانہ ہونے والے تھے۔ اُن کی چار برس کی بیٹی پاجامہ پہنے اور کِتابِ مورمن کی کہانیوں والی کِتاب پکڑے، اُن کے سامنے آئی۔ ”آپ کو اِس اجلاس میں...
