میں اپنی جدوجہد شئر کرنے کے لئے کوشش کرتا ہوں ۔

بہت سی وجوہات ہیں کہ وہ ایک جیسے کیوں سنائی دیتی ہیں ۔ کبھ بھی اچھا وقت دکھا ئی نہیں دیتا ہے ۔ اسے بیان کرنے کے لئے الفاظ ملنا مشکل ہے ۔ تم نہیں جانتے کہ دوسروں کا رد عمل کیا ہوگا ردپذیری کا ڈر ہے ۔یا در کیے جانے کا ڈر رہتا ہے ۔

یہ کیوں اتنا مشکل ہے ؟ میرا خیال ہے کہ اس کا تعلق ہمارے ارد گرد موجود ثقافت سے ہے۔جو امید اور ایمان کو فرغ دیتی ہے ۔ یہاں تک کہ دنیا ہمیں یہ کہتی ہے مثبت اور مستعد رہیں ۔ کیونکہ لوگ انکے نزدیک ہی رہنا چاہتے ہیں جو خوش رہتے ہیں ۔یہ اخلاقی ظور پر غلط بھی نہیں ہے ۔ تاہم ہم اسے انتہائی درجہ پر لے جا سکتے ہیں ۔

ہم نہیں چاہتے کہ ہم پر کوئی عیب لگائے یا ہمارا انصاف کرے ۔ہم شرمندگی محسوس نہیں کرنا چاہتے ۔ اگر کسی نے ہماری صحیح جدوجہد دیکھی ہے جو پوری طرح اس سے منسلک ہے کہ ہم اپنے آپ کو کیسے دیکھتے ہیں ۔ ہم رد ہو سکتے ہیں یا ہمیں رد کیا جا سکتا ہے ۔
یسوع مسیح نہیں چاہتے کہ ہم اپنے بوجھ کو چھپائیں یا ہلکا یا کم کریں ۔ اگرچہ ہم کتاب مورمن کے صحیفے کا مشہور حوالہ دیتے ہیں ، کیا ہم حقیقت میں اسے سمجھتے ہیں ؟
جب تم خدا کے لوگوں میں شامل ہونے کی خواہش کرتے ہو اور اسکے لوگ کہلانا چاہتے ہو اور ایک دوسرے کا بوجھ اٹھانا چاہتے ہو کہ وہ ہلکے ہوجائیں ۔

لوگوں کو اپنی کوششیں شئر کرنے کے لئے با حفاظت مقام بنانے کے لئے بہت کچھ کہنے کی ضرورت ہے ۔ پھر بھی میں اس بات پر فوکس کرنا چاہتا ہوں ، کہ وہ جو مسائل سے دوچار ہیں کس طرح اس احساس کو زائل کر سکتے ہیں ’’ کہ ان پر بوجھ ہے ‘‘ اور دوسروں کو اندر آنے دیتے ہیں جب وہ مدد کرنے کے لئے تیار ہوں ۔

معذرت نہ کریں ۔

کیا تم نے کبھی رد پذیری یا جذہ کے لئے معذرت کی ہے ؟
مجھے چلانے پر افسوس ہے ۔ مجھے اب تم بوجھ ڈالنے پر افسوس ہے ۔ مجھے افسوس ہے کہ میں آپ کا بہت زیادہ وقت لے رہا ہوں ۔ ایسے موقعوں پر معذرت کرناان لمحات کی طرف لے جاتا ہے جو شرمندگی لے لمحات بن سکتے ہیں ۔ ہمارے اعمال فورا معذرت کی بجائے غلط یا برا کہنے میں پورا کرتے ہیں ’’ بجائے اس کے ہم کہیں ’’ آپکا شکریہ ‘‘ ۔

جھوٹ نہ بولو۔

تمہارا شکریہ کہ آپ نے مجھے اپنے کندھوں پر رونے کی اجازت دی ہے۔میری بات سننے کا شکریہ ۔میرے ساتھ وقت بتانے کا شکریہ ۔
ہمیشہ سچائی بیان کرنا آسان نہیں تھا کہ ہم کیسا محسوس کرتے ہیں یا کہ ہم کس [ کرب ]سے گزر رہے ہیں ، اس کے بجائے ہم اپنے جذبات سے نبرد آزماہیں اور اپنے آپ کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ ہم جھوٹ بولتے ہیں کہ ہم ٹھیک ہیں ۔ ہم تھکے ہوئے ہیں ہم اچھے ہیں ۔ سچائی چھپانے کے لاتعداد طریقے ہیں ۔

جھوٹ نہ بولنے کی پوری کوشش کریں ۔ اب ، ہمیں کسی کے پوطھنے پر ہر بار اپنے انتہائی ذاتی احساسات ظاہر کرنے کی ضرورت نہیں کہ ہم کیسے ہیں ۔ مگر ہم قابل برداشت طریقے سے سچائی ظاہر کرنا سیکھ سکتے ہیں ۔ ذیل میں کچھ مثالیں ہیں
میری ذہنی صحت آخری دنوں میں مجھے بری طرح بٹ لگا رہی تھی مجھے اچھی نیند نہیں آرہی تھی ۔ رات کے وقت مجھے اپنے ذہن کو بند کرنا مشکل تھا ۔ میرے لئے اسے متحرک رکھنا مشکل تھا ۔

مخصوص بنیں ۔

تمہاری زندگی مہں بہت سے لوگ ہو سکتے ہیں جو خوشی سے تمہاری مدد کرنا چاہتے ہوں ۔ اپنی ضرورت کی خاص چیزیں معلوم کرنے کی کوشش کریں جو تم صاف اور ایمانداری پاچھتے ہو۔ یہ تمہارے ارد گرد کے لوگوں کی مدد کریں گیجو آپکی خدمت کرنے میں کم ہمت اور کم پر اعتمادی کا احساس رکھتے ہیں ۔ ان چند ایک ضروریات کے متعلق سوچیں جو دوسرے تمہارے لئے کر سکتے ہیں تا کہ کسی کو پیش کرنے کے کے لئے ہر وقت تمہارے پاس کچھ موجود ہو جب دوسرے تم سے مدد کی اپیل کرتے ہیں

واپسی کے لئے مضبوطی تلاش کریں

ہر کوئی تمہارا باجھ اٹھانے کے لئے رضا مند یا مسلح نہیں ہوگا ۔ یہ اہم ہے کہ انکی تلاش کی جائے جو خدمت گزاری کو دل اور روح رکھتے ہیں ۔ ہم اپنی مدد کے لئے کسی مضبوط پشت والے کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں کہ ہمارا بوجھ اٹھائے ؟ تین تجاویز یہ ہیں ۔

اول ، کوئی مضبوط پشت والا تمہاری غور سے سنے گا ۔ وہ گفتگو میں مخل نہیں ہونگے ، گمراہ نہیں کریں گے ،یا غلبہ پانے کی کوشش نہیں کریں گے ۔ وہ کوئی فیصلہ یا ناخوشگوار رائے نہیں دیں گے ۔ وہ اپنے خیالا کا اظہار کر سکتے ہیں ۔ وہ آپکو صرف اسکے حل نہیں بتائیں گے یا کہ تم کس طرحرد عمل ظاہر کرتے ہو
دوم، کوئی مضبوط پشت والا یاد رکھے گا کہ تم نے کیا کہا تھا ۔ وہ اس کی پیروی کرے گا ۔ جب وہ تمہیں دیکھیں گے ، وہ اندر آئیں گے اور خاص طور پر تمہاری کوششوں کے
متعلق پوچھیں گے

بالآخر کوئی مضبوط پشت والا تمہیں بتائے بغیر عمل کرے گا۔ اگر وہ دیکھیں کہ اسے ضرورت ہے یا اگر تم نے اپنی کچھ کوشش بتائی ہوں ، تو وہ تمہاری مدد کرنے کا آغاز کریں گے ۔ تمہیں اس بات پر عمل کرنے کے لئے ضور دینے کی ضرورت نہیں یا اس وقت تک انظار کرنے کی ضرورت نہیں جب تک تم التجا نہیں کرتے۔اگر تم نے دوسروں کو بوجھ محسوس کیا ہے تو پھر تم اس پر غالب کیسے آؤ گے یا اس احساس پر کام کریں گے ۔ رائے دہی

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں ۔ldsdaily.com