فیس بک ، ٹویٹر۔۔۔۔اور پر شئر کیا ہے۔
حال ہی میں ، مجھے لوگوں سے پیغامات موصول ہوئے ہیں وضاحت کرتے ہوئے کہ کیوں انکے دوست یا خاندان مورمن ازم اور lds کلیسیا کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں۔ وہ اپنے ٹوٹ دلوں سے لکھتے ہیں ، انہیں کائل کرنے کے لئے الفاظ تلاش کرنے سے قاصر ہیں،اسے دوسری طرح دیکھاجائے ،ایک شخص کیپاسکلیسیا چھوڑنیکی کئی وجوہات ہیں، ان پانچ وجوہات میں سے ان میں کوئی ایک بھی نہیں ہے ۔
۱۔ ناراض ہونا۔
کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ اس میں کس قدر المیہ ہے کہ اتنے زیادہ لوگ چرچ [ چرچ کی بجائے]سے گھروں میں بیٹھے رہتے ہیں، سرگرمیوں سے دور رہتے ہیں اور بہت دفعہ کلیسیاکوترک کردیتے ہیںکیونکہ انہیں ناراض کیا گیا ہے۔میرے لئے یہ ناقابل فہم ہے کہ کوئی شخص کسی دوسرے کو چرچ سے دور رکھ سکتا ہے۔ہم سب کو ناراض کیا جاتا ہے ۔کچھ لوگ ہیں جن کے پاس کوئی سراغ نہیں ہوتا کہ کوئی گستاخ ہے ۔وہ ایسی بات کہتے اور کرتے ہیںجس سے آپ کے جزبات مجروح ہوتے ہیں ، اور آپکو دیوانہ یا بے خود کر دیتے ہیں، اور آپ کو ایسا کر دیتے ہیں کہ آپ کبھی واپس آنا نہیں چاہتے ۔وہ اپنے اعمال میں نسیانی ہوتے ہیں اور آپ حیرت میں مبتلا ہو جاتے ہیں ، میں اس آدمی یا شخص پے نزدیک کیوں رہوں گا یا میں اسے لوگوں کے ساتھ چرچ میں کیوں آنا چاہوں گا؟ یہ کہنے سے،۔۔۔ہمیں اپنے ذہن میں رکھنا چاہیے یا ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ ہمارے پاس انتخاب کرنے کی طاقت ہے ،اگر ہم نے خفا یا ناراض ہونا ہے نہیں۔ بہت دفعہ ، اگر ہم ایک جگہ ناراض ہیں تو اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم دوسری جگہ بھی ناراض یا خفا ہونگے ۔اگر آ پ اکثر ناراض ہو جاتے ہیں تو آپ کو اپنے آپ سے دیانت دار سوال کرنا چاہیے ، کیا میں اپنی زندگی کی دوسری صورتوں میں بھی اکثر خفا یا ناراض ہو جاتا ہوں، آپ ممکن طورپر نوٹ کریں گے عام لوگ آپ کو تنگ یا پریشان کرتے ہیں نہ کہ صرف مورمن۔جب تک آپ اپنے آپ کو گھرمیں بند نہ کرلیں اور ایک طلائی جاگزیں نہ خرید لیں۔ کوئی مسئلہ نہیں آپ جہاں بھی جاتے ہیں آپ ان لوگوں میں یا لوگوں کے درمیان ہوتے ہیں جو تکلیف پہنچاتے ہیں ، غیر ارضی یا جادو منتر کرتے ہیں ،اس حقیقت کو ایک موقع کے طور دیکھیں اور مسیح کی مانند بنیں اور ان لوگوں کو معاف کریں ،ایسے لوگ ہر جگہ ہیں ۔۔۔ہر کلیسیا میں ، جو آپکے ساتھ بہت اچھے نہیں ہیں ،لیکن ان کی وجہ سے کلیسیا کو نہ چھوڑیں ، اس سے اپنے بچوں کو ، اپنے دوستوں کو اور کلیسیا میں موجود ہر کسی کومحروم نہ کریں ،۔۔اسکا کیا ذکر، خداوند کی طرف سے تمام برکات کلیسیا میں آپکی موجودگی سے عبارت ہیں۔ صرف ایک نسیانی اور اپنے خفا یاناراض ہونے کے انتخاب کی وجہ سے [ اپنی برکات ، بچوں کے ا ور اپنے دوستوں سے محروم ہونا چاہیں گے ]۔
۲۔تعلیم کا نہ سمجھنا۔
اگر آپ اپنے بچوں کے لئے درخت میں قلعہ یا گھر تعمیر کرنے میں انکی مدد کر رہے ہوتے ، تو آپ یقینا درخت کے تنے کو قلعہ کا مرکز بنائیںگے۔ بد قسمتی سے ، بہت سے لوگ بنیادوں کوچھوڑ دیتے ہیں اور سیدھے درخت کی شاخوں میں جاتے ہیں ،اور جلدی سے بہتر نظارہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ شاخیں کمزور اور غیر مستقل ہیں ، اور ان پر بہت زیادہ وزن ڈالنے کا نتیجہ بھیانک گراوٹ ہیکیونکہ آپ اب کچھ بھی نہیں سمجھتے ہیں ، اسکا مطلب یہ نہیں کہ یہ سچا نہیں ہے۔ لوگ یہاں اور وہاں سے کوئی دھندلی یا غیر واضع حوالہ سنتے ہیں اور اس میں کود پڑتے ہیں اگرآپ کچھ ایسا سنتے ہیں جو عجیب معلوم ہوتا ہو، تو اپنے آپ سے پوچھو، کیا یہ در حقیقت ایسا ہے؟ممکن ہے یہ عجیب دکھائی دیتا کیونکہ آپ نے اسے پہلے نہیں سنا ؟ یہ ہماری انسانی فطرت ہے کہ ہم زیادہ چیزیں جمع کر لیتے ہیں جنکو ہم پہلے نہیں سنا ہوتا۔کسی چیز کے متعلق اپنا پہلا یاابتدائی رد عمل جسے آپ پہلی دفعہ سنتے ہیں اس پر غالب نہ ہونے دیں جس سچائی کو روح القدس نے بہت دفعہ ماضی میں مستحکم کیا ہے
لوگ فورنا بھوؒ جاتے ہیں کہ یہ بحالی ہونا کتنا منطقی ہے اور یہ کتنا غیر منطقی ہے کہ جوزف سمتھ کی طرح کے کسی فردیہ سب کچھ باکلم خود کر لیاہے۔وہ اپنی بنیاد کے بارے بھول جاتے ہیںاور انجیل میں اعلی ڈھانچے کے چند بیانات پر فوکس کرتے ہیں جن کی پوری طرح وضاحت نہیں کی گئی یاسمجھانہیں گیا ہے ۔خدا نے بہت زیادہ ایمان رکھنے پر کبھی کسی کی ملامت نہیں کی، جوزف سمتھ بیان کرتاہے ،مگر اس نے بے ایمانی یا غیریقینیپر ملامت ضرور کی ہے۔( ٹی پی جے ایس )[ نبی جوزف سمتھ کی تعلیمات]
کیا آپ کو یاد ہے جب آخری بار جسمانی بیمار ہوئے تھے اور تم نے ساری رات گوگل پر خود تشخیص کرتے رہے ہیں ۔ گہرائی میں آپ کسی قسم کی تحقیق کی تلاش کر رہے تھے جو آپ کو اطمینان دیتی ہے اور آپکے خوف یا اضطراب روک دے یا اسے قیام بخشے، مگرجتنی زیادہ آپ تحقیق کرتے ہیں اتنا ہی زیادہ برامحسوس کرتے ہیں۔ فساد یا تفاوت آپ کی جسمانی تشخیص راستہ سے ہٹ کر ہے یا دور ہے ، کسی معالج سے پوچھیں وہ کیسا محسوس کرتا ہے ۔
گوگل کے بارے ، بہت دفعہ ، جتنا زیادہ وقت آپ گوگل پر صرف کرتے ہیں، سچ سے اتنا ہی زیادہ دور ہوتے ہیں جب مورمنوں کی تحقیق کرتے ہیں ، افسوس کی بات ہے ، کہ ناراض لوگوں کی آوازیں دلشاد اور مطمئن لوگوں کی آواز سے زیادہ اونچی ہوتی ہیں ۔ہم آگاہی کے دور میں رہتے ہیںآپ اپنی خواہش کی ہر ایک خبر میں ہاتھ ڈال سکتے ہیں ۔ چرچ یا کلیسیا ایک کھلی کتاب ہے ۔
میں ان لوگوں کو سنتا ہوں جو کلیسیا کو چھوڑ جاتے ہیں کیونکہ وہ ،تعلیم سنتے ہیں ( ممکن ہے جو تعلیم ہے نہیں ہے ) جس کے بارے بہت پہلے بات کی جاتی تھی ، کیونکہ وہ اب بھی اس کی تلاش کر
رہے ہیں، وہ خیال کرتے ہیں کہ کلیسیا ان سے جھوٹ بول رہی ہے ، اس پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے جس کو انہوں نے اب معلوم کیا ہے ، یہ سچ سے دور نہیں ہو سکتا ۔ سب باتیں جو ظاہر ہوتی ہیں ۔ وہ باتیں جو کلیسیا نے خود شائع کی ہیں۔ یہ سب کچھ کلیسیا کی طباعت میں موجود ہے ۔ اگر کلیسیا اس پر پردہ ڈالنی چاہتی تو وہ اس نے اسے پرنٹ نہ کیا ہوتا ۔ صرف اس لئے کہ کچھ ایساہے جس پر ہمار ی روز مرہ جماعت میں زور نہیںدیا گیا ، اس کے معنی یہ نہیں کہ کوئی اس کو آپ سے چھپاناچاہتا ہے۔ ہمارے پاس شاید اس مضمون یا موضوع کے بارے میںکافی معلومات نہیں ہیں، اور اس لئے اس میں انتشار کے زور کوکم کرنیاس پر زور نہیں دیاجاتا ہے ۔لوگ بھول جاتے ہیںکہ بحالی مکمل نہیں ہے۔ہم اسکے وسط میں ہیں ۔صرف مضبوطی سے قائم رہیںاور چیزیں ظاہر ہوتی جائیں گی۔
۳۔ یہ بہت مشکل ہے ۔
چرچ میں ۳ گھنٹے ؟ بلاہٹیں؟ اجتماعات؟ سبت کو پاک رکھنا؟ دہ یکی ؟ حکمت کا قانون ؟ دو سال کا مشن؟ یہ چند ایک چیزیں ہیں کہ لوگ نیچے جا رہے ہیں اور کلیسیا کو چھوڑ رہے ہیں ۔کلیسیا میں کچھ چیزوں پر جھگڑا یا تنازع ہے جنکو لوگ کرنا چاہتے ہیں اور وہ سپورٹس کاریں۔۔۔ جائز ہیں؟ پھر کیوں نہ ا نٹرنیٹ پر کچھ باتوں کی کھوج لگائیں ،پھر میں ان سب کو درست نہیں کروںگا۔دیکھو ۔۔۔مورمن ہونا مشکل ہے۔اس کوآسان نہیں سمجھنا چاہیے۔ابتداء میں مسیحی ہونا آسان نہیں تھا،ریتمیں جانااورمچھل یا ںتلاش کرناکیونکہ تم اپنی زندگی سے خوفزدہ تھے۔ ادراک کی بہت زیادہ محدود طلب تھی۔جوزف سمتھ نے کہا ،کہ ایک مذہب جو تمام چیزوں کی قربانی نہیں مانگتا [اس میں]زندگی اورنجات قائم کرنے کیلئے ایمان کی ضروری و کافی طاقت کبھی نہیں ہوتی۔
پچھلے دو سالوں کیلئے،صبح سویرے سیمنری میںپڑھاتارہا ہوں۔اس کا مطلب ہے کہ میں صبح ساڑھے چار بجے بیدار ہوتاتھا،تیس سے زائد نو خیز وںکو سبق سکھاتا تھا۔ پھر میںپورا دن کام کرتا تھاکیونکہ میں اپنی کلیسیائی خدمت کے عوض معاوضہ لیتاتھا۔ میں اپنے خاندان کیساتھ وقت گزارنے کیلئے جتنی جلدی ہو سکتا تھا گھر پہنچتاتھا پھر میں ایک اور سبق تیار کرنے اوراگلے دن جلدی اٹھنے کیلئے تیار ہوتا تھا ۔بعض اوقت ہفتے کو چھٹی ہوتی تھی لیکن پھر اتوارکو چرچ جانے کے لئے تیار ہوتاتھا۔ یہ مشکل یاکٹھن ہے۔۔۔لیکن میںاپنے وقت سے اور کیاکرسکتا ہوں۔
میںنے اس طویل اورمشکل کے متعلق سوچا ہے کہ ان سب چیزوںکا متبادل کیا ہے جومیںنے اوپر درج کی ہیں ۔اگرمیںتین گھنٹے کیلئے چرچ نہیں جاتا توپھرمیںکیاکررہاہونگا؟ اچھا۔۔۔میںفٹ بال کے کھیل ے کیا حاصل کرسکتا ہوں،کیا وہ مجھے خوش کرسکتاہے؟اگرمیرے پاس بلاہٹ نہیں ہے،۔۔۔دوسروںکی خدمت کتنے کے اتنے زیادہ مواقع کہاں حاصل کر سکتا ہوں ؟دوسروںکی خدمت کرنے کو ڈاکٹروںاور نفسیات دانوں نے بین القوامی سطح پر ہماری صحت کیلئے اچھا اور خوشی کے لئے پیش روتسلیم کیاہے۔
میرا خیال ہے بلاہٹ بری چیزنہیں ہوسکتی۔سبت کی پابندی؟ لیکن یہی ایک میراچھٹی کادن ہے،آپ کہہ سکتے ہیں خوب،اس دن کو کس طرح بہترطریقے سے گزاراجاسکتاہے۔
یہ مخصوص وقت اپنے خاندان کے ساتھ تفریح میںگزارنا؟ آپ دس فی صد امیرہونا پسند کرتے ہواوردہ یکی دینا پسند نہیں کرتے ہیں؟آپ ممکن ہے وہ رقم بے وقعت چیزوں پرخرچ کریں گے، بحر حال،جیسے۹۸ فی صد امریکی ایسے کرتے ہیں۔
لوگوں کے حرچ کرنے کی عادات پر مطالعہ یاتحقیق کی گئی ہے،جو اس کے پیچھے ہے،کیوں نہ کسی اچھے کام جیسے کہ چرچ ہے ،کے لئے دیا جائے ؟ حکمت کا قانوں مجھے فن کرنے سے روکتا ہے،اوہ واقعی؟کیامجھے بھی اس میں جانیکی ضرورت ہے؟ مشن پر؟ اسکے بغیر میںکہاں ہوں گا؟( میںخود) ان سب کے اوپر ۔۔۔اگر آپ بائبل پر ایمان رکھنے یا مسیحی ہونے کے لئے ہے تو اسکے لئے چرچ جانے کی ضرورت ہے۔سبت کے دن کو پاک رکھیں،دہ یکی ادا کریں ،اپنے جسم یا بدن کوخدا کی ہیکل کی طرح استعمال کریں۔اور ایک مشنری بنیں ۔اگر تم LDS چرچ چھوڑ نے بھی جارہے ہو توپھربھی ان چیزوں کو کرنے کی تمہاری ذمہ داری ہے،کہ بائبل پر ایمان لانا اور مسیحی بننا یاہونا۔
جیسا کہ افریقہ کی ایک مثال ہے،پرامن سمندرماہر ملاح کشتی بان نہیںبناتا اگرعین گہرائی یا وسط چھوڑرہے ہیں کیونکہ یہ بہت مشکل ہے،توپھر ابتدائی مسیحیوں کی تصویر اپنے ذہن میںلائیں کہ ان کے وقت میںایمان کو قائم رکھنا کتنامشکل تھا۔
۴۔ مورمن مخالف ادب یا لٹریچر۔
میرے لئے،جتنا زیادہ مورمن مخالف ادب یالٹریچرآتاہے حقیقت میں اتنی ہی زیادہ چرچ کے سچ ہونے کی گواہی ملتی ہے۔میںاسکا بہت شکر گزار ہوں کیونکہاس نے مجھے ان مسائل پر غور کرنے کا سبب بناہے جن پرمیںنے پہلے کبھی نہیںسوچا تھا، یہاں تک کہ میںان لوگوں کادوست بن گیا ہوںجو اسے مذاکرہ کے لئے لاتے ہیں۔ان لوگوں کے ساتھ دوستی کرنا اچھا جو تم سے اختلاف رائے رکھتے ہیں۔ کوئی وجہ نہیں کہ ہم انکی رائے کی قدرنہ کریں اور پھر دوستی بھی رکھیں ۔
مگرجوکچھ آپ کو محسوس کرنے کی ضرورت ہے کہ کوئی بھی مورمن مخالف لٹریچر یا ادب بے تعصب نہیں ہے۔ اسی لئے یہ مخالف کہلاتاہے ۔ اسی طرح ،ممکن ہے کہ مورمن کی طرف سے بھی بے تعصب رائے نہیںلے سکتے۔مسیح بھی ایسی ہی جانچ سے گزرا۔اسکے متعلق جو مخالفت شائع کی گئی تھی اس نے مسیح کے سب سے زیادہ وفادار پیرو بنائے۔ انکی مسیحت کے بارے سوال کریں۔لیکن ہم اس پر زیادہ توجہ نہیں دیتے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ یہ اسکے دشمنوں کے ذریعے لکھاگیا تھا۔
اگرآپ کو مورمن مخالف لٹریچر پیش کیا جائے تو پھر یہ اسی وقت سحیح ہوگا جب تم دونوں طرف برابر اور چمٹ کر یا سختی سے تحقیق کریں۔ جب مجھے کسی عجیببات کا سامنا کرنا پڑے، تو میں اس پر تحقیق کرتا ہوں ، اس پر بیٹھ کرغورکرتاہوں،میں کسی کا اندازہ نہیں لگاتا ۔میں نتیجہ کی طرف جمپ نہیں لگاتا ۔میں اس مئسلے پر جلدی میں فیصلہ نہیں کرتا ۔میں ہر چیز پر غور کرتا ہوںجس کو میں حال میں تسلیم کرتا اور ایمان رکھتا ہوںاور پھر میں اپنے آپ سے پوچھتا ہوں کہ میں ہاتھ میں لئے ہوئے مضمون پر یقین کرنے میںمتامل یا نا رضامند کیوں ہوں۔
مثال کے طورپر،جوزف سمتھ نے یوریم اورتھمم اورایک غیب دان یا بصیرتی پتھر کی مددسے مورمن کی کتاب کا ترجمہ کیا۔ جس کو عام طور پر جانااور تسلیم کیاجاتاہے۔اسکے بعد کسی نے آکر جوزف سمتھ کی تصویرطرح پینٹ کی جیسے کہ وہ فریک کی طرح اور کسی جادوئی ہیٹ میںا پنا سر چھپائے ہوئے ہے ۔
ایک غیب دان یابصیرتی پتھر یا یوریم اور تھمم کاحوالہ خروج ؛۲۸؛ ۳۰ اور ۱ سیموئیل؛۲۸؛ ۶، گنتی ؛ ۲۷؛۱۸۔۲۱، عذرا ؛ ۲؛۶۳،نحمیاہ؛۷؛۶۵، احبار؛۸؛۸،مکاشفہ؛۲؛ ۱۷ میںہیں۔ عبرانی ترجمہ میں یوریم اور تھمم کے نام،بالترتیب روشنی یا نور اور کاملیت کے ہیں ۔ اس لئے اس پرسوچیں اگر آج آپ کسی پتھرکی مدد سے ترجمہ کررہے ہیں جو نور یاروشنی دیتا ہے،توپھرآپ کو بھی کسی ہیٹ میں اپنا چہرہ چھپا کر اندھیرا کرنا چاہیے تاکہ روشنی چمک سکے ؟ کیایہ کم جادوئی سنائی دیتاہے یازیادہ قابل قبول ،اگر وہ ہیٹ کی بجائے اپنے سر پر کمبل استعمال کرے؟یہ بہت سی کلاسیکل مثالوںمیںسے ایک ہے جس پر سوچنے کی ضرورت ہے اور مبالغہ ارائی نہ ہوگی،ہمارے دنوںمیںہم کہتے ہیں،کہ چھچھوندر کی مٹی سے پہاڑ نہ بنائیں مگر مسیح نے اسکو بہترکہاتھا ، اے اندھے راہ دکھانے والو مچھر کو تو چھانٹتے اور اونٹ کو نگل جاتے ہو ۔
۵۔گناہ
بہت دفع،گناہ لوگوںکواوپر درج کیے ہوئے ائٹم میں سے ایک یازیادہ کی طرف مائل کرتاہے۔ جتنازیادہ ماس کوتسلیم نہیں کرنا چاہتے ۔گناہ لوگوں کیلئے ایک بڑا مسئلہ ہے۔ہماری روحوں نے ہمارے بدن سے جنگ شروع کر رکھی ہے۔ جب ہم گناہ کرتے ہیں ، ہم جسمانی طور پر برا محسوس کرتے ہیں ،جب ہم برے کام کرتے ہیں کیونکہ روشنی جو ہمارے اندر ہے مدہم ہو جاتی ہے ۔گناہ کا اثر ہمیں دو میںسے ایک طرف لے جاتاہے۔یہ ہمیں توبہ کے لئے حلیم بنا سکتاہے یا یہ ہم میں غصہ،مایوسی، طیش پر اکسایاابھار سکتاہے۔اگر ایک شخص توبہ نہیں کرنا چاہتا، تو فطرتی محبت یاجھکائوثا بت کرتے ہیں کہ خدا حقیقی نہیںہے اور اسکی کلیسیا سچی نہیں ہے۔
اس لئے،آپ کانٹا یا پھندا سے باہر ہیں اور تمہیں مزید برامحسوس کرنے کی ضرورت نہیںہے۔برائی موجود ہے،۔۔۔اوراسے صاف یادور کرنا چاہیے تم یا تو احکامات ختم کرو جو یہ بتاتے ہیں کہ یہ گناہ ہے یاتم مسیح سے کہوکہ وہ گناہ کو مٹا دے۔اگرتم اپنی غلطیاں قبول کرنے میں شرمندہ یامغرور ہو تو پھر چار باتیں ،
جواوپر درج کی تھی کلیسیا سے باہر آپکی پسندیدہ ہو سکتی ہیں ۔اور اس طرح تم تقصیر سے دور ہو جاتے ہیں ۔ توبہ کرنا مشکل ہے۔اس لئے اپنے آپ کو واجب یا درست تھہرانا آسان دکھائی دیتا ہے، اور کلیسیا غلط دکھائی دیتی ہے۔ پھر آپ ایسی کلیسیا یا زندگی ایسا طرز عمل تلاش کرتے ہیں جو آپ کو تمہارے اعمال کے لئے ذمہ دار نہ ٹھہرائے،مجھے ایل ڈی ایس کلیسیا سے محبت ہے ۔میں نے کچھ بھی ایسا نہیں پایا جو اس سے زیادہ عقل فراہم کرتا ہو،میں گناہ کرتا ہوں ، میں مخلف مورمن لٹریچر دیکھتا ہوں۔بعض اوقات یہ کام مشکل ہوتاہے ۔میں ہر بات نہیں سمجھ سکتا جو کلیسیاکے ہرایک رہنما کے منہ ظاہر ہوتی ہے اور میں مجھے ایک دوبارناراض بھی کیا گیا ہے ۔ لیکنجوچیزیںمیں جانتا ہوں،۔۔۔۔۔جانتاہوںاوراسی لئے میںواپس آتارہتاہوں۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں gregtrimble.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024
- خاطِر جمع رکھو، اور جان لو کہ مَیں خُدا ہُوں - 06/28/2024