چار کوتاہیاں یا غلطیاں، جو ہم آزمائشوں کا مقابلہ کرتے وقت کرتے ہیں۔( جو صرف انہیں بد ترین کرتی ہیں )۔ از ڈینیل بیکسٹروم۔

آپ کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے ۔ روزانہ یا روزمرہ ہماری ذاتی چنوتیاں عام ہیں ۔ چیزیں جیسا کہ ، منفی، شک ،غصہ، تنہائی، حسد، اور خود غرضی۔ ان کے عام ہونے کے باوجود، یہ آزمائشیںسب سے زیادہ خطرناک اور روح کے لئے ذلت امیز ہو سکتی ہیں ۔ جنہیں ہم جسمانی، ذہنی، جذباتی اور...

میں روح القدس کی موجودگی کو کس طرح سے جان سکتا ہوں؟

ارے گر امپس ۔ میں ۱۷ کا ہوںاور میں ساری زندگی کلیسیا کا رکن رہاہوں ۔ اگر چہ ایسے بہت سے واقعات ہیں جہاں میں نے روح کو محسوس کیا ہے ۔ (دوران ساکرامنٹ ،صحائف کا مطالعہ میں ،اورفائرسائیڈزوغیرہ میں)۔میں یقین رکھتا ہوں کہ خدا کی انجیل سچی ہے ،بار با رمیں یہ سوچتا ہو ں کہ...

“نیشنل جیو گرافک نے”: نئے دریافت شدہ قدیم شہروں کا پتہ چلایا ہےکہ امریکہ پہلے ہی لاکھوں لوگوں کا گھرتھا

ماضی میں مورمن کی کتاب کے بہت سے نقاد نے آثار قدیمہ کے ثبوت کی کمی کو نمایا ں کیا ہے جو اس ریکارڈ کے ثبوت کی تصدیق کرتی ہے ۔ کتاب مورمن میں آثار قدیمہ کے اثراتاور ہم آہنگ شہروں کی تعمیر گھنی اور وسیع آبادی کی وضاحت کیسے کرسکتے ہیں؟ نیشنل جیوگرافک کی تازہ ترین...

خدا کی مافوق الفطرت چیزوں کی پہچان۔

روایات بیان کرتی ہیںکہ جنت میں کپڑے کا وہ ٹکڑا آدم کے لباس کا تھا میں نے لپیٹا ہوا تھا ، معاف کیجیے گا؟ ڈارویجن کے قلعے کے ایک محافظ نے دیکھا تھا جب (میں ) اس نے ایک پلے کارڈ یا پوسٹر کو غور سے پڑھااور پھر دیر تک کھڑا ہو کر پھٹے ہوئے کپڑے کا مطالعہ کرتا رہا جسے سوچ...

میں جانتا ہوں کہ کافی بری ہے۔ میں نہیں جانتا کہ کیوں ہے۔

حکمت کے قانون کے مطابق، ہمیں بتایا گیا ہے ،  تیز یا گرم مشروب جسم یا پیٹ کے لئے نہیں ہیں بعد ازاں نبیوں کے ذریعے ہمیں بتایا گیا ہے ، کہ تیز یا گرم مشروب جس کے معنی ہیں چائے اور کافی۔کیا تم کبھی حیران ہوئے ہیں کہ کیوں ؟ہمارے جدید دور میں ، ہم آسانی سے پہچان سکتے ہیں...

روحوں کی دنیا کہا ں ہے ، ہم انہیں کیسے محسوس کر سکتے ہیں جو دوسری طرف ہیں

روحوں کی دنیا کہا ں ہے ، ہم انہیں کیسے محسوس کر سکتے ہیں جو دوسری طرف ہیں ۔ جیسا کہ، غیر زمینی، جیسا کہ روحوں کی دنیا کے بارے جو ہمیں دکھائی دیتا ہے ۔ صدر برگھم ینگ اور اخری ایام کے دوسرے نبیوں اور رسولوں نے ہمیں بتایا ہے کہ روحوں کی دنیا یہاں زمین پر ہی ہے ۔ موت کے...

Pin It on Pinterest